ETV Bharat / city

یوم جمہوری کے موقع پرخصوصی پروگرام

رامپور کے ریزرو پولیس لائن میں شہر کے تمام چھوٹے بڑے اسکولوں کے طلبہ و طالبات نے اپنے ثقافتی پروگرام پیش کرکے حب الوطنی کا پیغام دیا۔ اس موقع پر ضلع کے تمام اعلیٰ افسران کے ساتھ ہی بڑی تعداد میں عوام نے شرکت کی۔

republic-day-celebrations
یوم جمہوری کے موقع پرخصوصی پروگرام
author img

By

Published : Jan 26, 2020, 5:26 PM IST

Updated : Feb 25, 2020, 4:57 PM IST

پورے بھارت سمیت اترپردیش کے شہر رامپور میں بھی یوم جمہوریہ کا بڑے تزک و احتشام کے ساتھ منایا گیا۔

رامپور کے ریزرو پولیس لائن میں شہر کے تمام چھوٹے بڑے اسکولوں کے طلبا و طالبات نے اپنے ثقافتی پروگرام پیش کرکے حب الوطنی کا پیغام دیا۔ اس موقع پر ضلع کے تمام اعلیٰ افسران کے ساتھ ہی بڑی تعداد میں عوام نے شرکت کی۔

یوم جمہوری کے موقع پرخصوصی پروگرام

ملک بھر میں 71 ویں یوم جمہوریہ کا بڑے جوش و خروش کے ساتھ اہتمام کیا گیا۔ اس موقع پر جہاں ملک کے الگ الگ خطوں میں مختلف قسم کی تقریبات کا اہتمام کیا گیا وہیں رامپور کی پولیس لائن کے وسیع تر میدان میں شہر کے تمام چھوٹے بڑے اسکولوں کے طلبا و طالبات نے کلچرل پروگرام پیش کرکے حب الوطنی کا پیغام دیا۔

مزید پڑھیں: صدر کووند کی کھلاڑیوں کو نیک خواہشات

اس موقع پر اسکولی بچوں نے ایک سے بڑھ کر ایک پروگرام پیش کرکے اپنی بہترین صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا۔

بہترین کارکردگی پیش کرنے والے طلبا و طالبات کو ایس پی سنتوش کمار مشرا نے انعامات سے بھی نوازا۔

Intro:پورے ملک سمیت ریاست اترپردیش کے شہر رامپور میں بھی یوم جمہوریہ کا اہتمام تزک و احتشام کے ساتھ کیا گیا۔ رامپور کے ریزرو پولیس لائن میں شہر کے تمام چھوٹے بڑے اسکولوں کے طلبہ و طالبات نے اپنے ثقافتی پروگرام پیش کرکے حب الوطنی کا پیغام دیا۔ اس موقع پر ضلع کے تمام اعلیٰ افسران کے ساتھ ہی بڑی تعداد میں عوام نے شرکت کی۔

Body:وی او
آج ملک نے اپنے 71 ویں یوم جمہوریہ کا اہتمام کیا۔ اس موقع پر جہاں ملک کے الگ الگ خطوں میں مختلف قسم کی تقریبات کا اہتمام کیا گیا وہیں رامپور کی پولیس لائن کے وسیع تر میدان میں شہر کے تمام چھوٹے بڑے اسکولوں کے طلبہ و طالبات نے کلچرل پروگرام پیش کرکے حب الوطنی کا پیغام دیا۔ اس موقع پر اسکولی بچوں نے ایک سے بڑھ کر ایک پروگرام پیش کرکے اپنی بہترین صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا۔
بہترین کارکردگی پیش کرنے والے طلبہ و طالبات کو ایس پی سنتوش کمار مشرا نے انعامات سے بھی نوازا۔

Conclusion:ای ٹی وی بھارت کے لئے رامپور سے ابوالکلام
Last Updated : Feb 25, 2020, 4:57 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.