ETV Bharat / city

لو جہاد کے نام پر ہنگامہ - Love Jihad News

ریاست اترپردیش کے ضلع بریلی کے تھانہ بارہ دری میں لو جہاد کے نام پر کچھ لوگوں نے پولیس اسٹیشن کے سامنے احتجاج کیا۔ الزام ہے کہ ایک مسلم نوجوان نے اپنا نام تبدیل کر کے ایک لڑکی سے محبت کا ڈرامہ کیا۔

لو جہاد کے نام پر ہنگامہ
author img

By

Published : Aug 2, 2019, 8:53 PM IST

لڑکی کا الزام ہے کہ علاقے کے خالد انصاری نام کے نوجوان نے اپنی مذہبی شناخت پوشیدہ رکھ کر محبت کرنے کا ڈرامہ کیا۔ یہ سلسلہ کئی برس تک چلتا رہا۔

اسی بات سے خفا ہوکر لڑکی نے اس نوجوان سے رشتہ ختم کر دیا اور اسے سبق سکھانے کے لیے تھانہ بارہ دری میں مقدمہ درج کرانے آئی ہے۔ متاثرہ لڑکی کے مطابق محمد خالد انصاری اپنے ہاتھ میں مندر میں باندھا جانے والا کلاوہ اور کڑا پہنتا تھا۔ اسی وجہ سے وہ خالد کی مذہبی اعتبار سے شناخت نہیں کر سکی۔

لڑکے کے اہل خانہ کا الزام ہے کہ خالد کی شادی ہونے والی ہے اس لیے لڑکی یہ ڈرامہ کر رہی ہے۔ لڑکی لڑکے کی شادی کی مخالفت کر رہی ہے۔

لو جہاد کے نام پر ہنگامہ

لڑکی کا الزام ہے کہ خالد نے اس کے ساتھ ریپ کیا اور اس کی ویڈیو بنا لی۔ لڑکی کا الزام ہے کہ اس ویڈیو کے ذریعے اسے کئی بار بلیک میل کیا گیا اور ریپ کیا گیا۔

لڑکی کی مدد کے لئے ہندو جاگرن منچ کے عہدے داران بھی پہنچے اور تھانے میں ہنگامہ کیا۔ بہرحال پولیس کے اعلیٰ افسران نے تھانہ بارہ دری پولیس کو اس معاملے میں ریپ کے ساتھ پاکسو ایکٹ کی سنگین دفعہ میں مقدمہ درج کرنے کی ہدایت دی ہے۔

Intro:
بریلی کے تھانہ بارہ دری میں لو جہاد کے نام پر کچھ لوگوں نے ہنگامہ کھڑا کر دیا۔ الزام تھا کہ ایک مسلم نوجوان نے اپنا نام بدلکر ایک لڑکی کو اپنے عشق کے قابو میں کر لیا۔ جب لڑکی کو اسکے غیر مزہب سے تعلق رکھنے کے بات معلوم ہوئ تو اُس لڑکی نے اسکی شکایت ہندو جاگرن منچ سے کی۔ ہندو جاگرن منچ کے لوگوں نے تھانہ بارہ دری پہنچکر جمکر ہنگامہ کیا۔ پولس نے دباو میں آکر نوجگون کے خلاف سنگین دفعات میں مقدمہ درج کر لیاہے۔
Body:
بریلی شہر کے تھانہ بارہ دری میں اپنے چہرہ کپڑے سے چھپاکر کھڑی لڑکی کا الزام ہے کہ اسے ایک نوجوان نے اپنی مزہبی شناخت پوشیدہ رکھکر محبت کرنے کا ڈراما کیا۔ یہ سلسلہ کئ سال تک چلتا رہا۔ ایک دن موبائل پر معلومات ہوئ کہ جس نوجوان سے لڑکی محبت کرتی ہے وہ امن نہیں، بلکہ محمد خالد انصاری ہے۔ اسی بات سے خفا ہوکر لڑکی نے اس نوجوان سے رشتہ ختم کر لیا اور اسے سبق سکھانے کے لئے تھانہ بارہ دری میں مقدمہ درج کرانے آئ ہے۔ متاثرہ لڑکی کے مطابق محمد خالد انصاری اپنے ہاتھ میں مندر میں باندھا جانے والا کلاوہ اور کڑا پہنتا تھا۔ اسی وجہ سے وہ خالد کے مذہبی اعتبار سے اُسکی شناخت نہیں کر سکی۔ جبکہ ایک وجہ یہ بھی بتائ جا رہی ہے کہ اب خالد کی شادی ہونے والی ہے اور یہ لڑکی اُسکی شادی کی مخالفت کر رہی ہے۔ اب لڑکی کا الزام ہے کہ خالد نے اسکے ساتھ کئ مرتبہ عصمت دری بھی کی اور اپنی اس ناپاک حرکت کی ویڈیو بھی بنا لی اور آئندہ دنوں میں وہ ویڈیو نیٹ پر ڈالنے کی دھمکی دیکر بلیک میل کرکے عصمت دیر کرتا رہا۔ اسکی مدد کے لئے ہندو جاگرن منچ کے عہدے داران بھی پہنچے اور انہوں نے اپنی سیاسی رہنمائ دکھانے کے لئے تھانے میں ہنگامہ کیا۔ بہرحال پولس کے اعلیٰ افسران نے تھانہ بارہ دری پولس کو اس معاملے میں عصمت دری کے ساتھ پاکسو ایکٹ کی سنگین دفعہ میں مقدمہ درج کرنے کا حکم دیا ہے۔

بائٹ 01۔۔ متاثرہ لڑکی
بائٹ 02۔۔ متاثرہ لڑکی کی والدہ
بائٹ 03۔۔ شوبھِت سکسینا، ضلع صدر، ہندو جاگرن منچ
بائٹ 04۔۔ ابھی نندن سنگھ، ایس پی سٹی، بریلی
Conclusion:
مستفیض علی خان،
رپورٹر،
ای ٹی وی، بھارت،
بریلی
+91 98975 31980
+91 93194 47700
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.