ETV Bharat / city

حکومت کی ہدایات کو نظرانداز کرتا اسکول انتظامیہ

author img

By

Published : Jun 26, 2019, 6:12 PM IST

ریاست اتر پردیش کی حکومت نے صوبے میں تعلیمی معیار کی بہتری کے لیے اعلیٰ افسران کو ہدایات دی ہے کہ وہ جلد از جلد اسکولز سے منسلک تمام جانکاری کو یو ڈائس پورٹل پر اپلوڈ کریں لیکن بریلی کے کئی اسکولز اس ہدایت کو نظر انداز کر رہے ہیں۔

حکومت کی ہدایات کو نظرانداز کرتا اسکولز انتظامیہ

اطلاعات کے مطابق ضلع بریلی میں ایک سو سے زائد اسکولوز نے یو ڈائس پورٹل پر اپنا ڈاٹا اپلوڈ نہیں کیا ہے۔ ان اسکولوز کو دس جون تک ڈاٹا اپلوڈ کرنا تھا۔ اب ان تمام اسکولوں کو خبردار کیا گیا ہے کہ ایک جولائی کو اسکول کھلنے سے پہلے یہ ڈاٹا اپلوڈ کرنا لازمی ہے۔

حکومت کی ہدایات کو نظرانداز کرتا اسکولز انتظامیہ

اتر پردیش حکومت نے صوبے میں انٹر میڈیئیٹ کالجوں پر نگرانی رکھنے کے لیے پورٹل 'یونیفائڈ ڈسٹرکٹ انفارمیشن سسٹم فار ایجوکیشن یو ڈائس' پر اسکول سے متعلق تمام معلومات کا ڈاٹا پورٹل پر اپلوڈ کرنا لازمی تھا۔ اس کے لیے باقائدہ دس جون آخری تاریخ دی گئ تھی لیکن ضلع کے کل 494 انٹرمیڈیئیٹ کالجوں میں سے 120 کالجوں نے کوئی جانکاری پورٹل پر اپلوڈ نہیں کیا ہے۔

یوڈائس پورٹل پر اپنے اسکول سے متعلق تمام معلومات اپلوڈ نہیں کرنے والے اسکولوں کا مینجمنٹ 'ڈسٹرکٹ انسپکٹر آف اسکول' کے نشانے پر آ گیا ہے۔ ڈی آئی او ایس نے ان اسکولوں پر نکیل کسنے کے لیے تحصیل اور بلاک ستح پر نوڈل آفیسر تعینات کیے ہیں۔ انہیں ہدایت دی گئ ہے کہ آئندہ دو دن میں ڈاٹا اپلوڈ کرکے اس کی ہارڈ کاپی ڈی آئی او ایس دفتر میں جمع کر دیں، اس کے بعد کوئی مہلت نہی دی جائے گی۔

دراصل یوڈائس پورٹل پر اسکول سے وابستہ تمام معلومات اپلوڈ کیی جاتی ہے۔ تاکہ اسکول کے بابت حکومت کو پوری مولومات رہے۔ مثلاً اسکول میں بچوں کی کل تعداد، پاس اور فیل بچوں کی تعداد، اسکول کی فیس کی تفصیل، فرنیچر اور کلاسیز کی تعداد، اسکول کے منسلک بورڈ کی تفصیل اور ٹیچر اور پرنسپل کی رپورٹ سمیت اسکول کے سالانہ نتائج کا بھی ذکر کرنا ضروری ہے۔

بہرحال ڈاٹا اپلوڈ نہ کرنے والے سبھی 120 اسکولوں کو آخری مرتبہ تاکید کی گئی ہے کہ سارا ڈاٹا یکم جولائی سے قبل اپلوڈ کر دیں ورنہ کارروائی کے لیے تیار رہیں۔

Intro:اتر پردیش حکومت نے صوبے میں تعلیمی معیار کی بہتری کے لیئے اعلیٰ افسران کو گائڈ لائن جاری کی تھی. لیکن اس گائڈ لائن کا اسکول مالکان اور مینجمنٹ پر کوئ اثر نہیں ہے. بریلی میں ایک سو سے زائد اسکولوں نے یو ڈائس پورٹل پر اپنا ڈاٹا اپلوڈ نہیں کیا ہے. ان اسکولوں کو دس جون تک ڈاٹا اپلوڈ کرنا تھا. اب ان تمام اسکولوں کو خبردار کیا گیا ہے کہ ایک جولائی کو اسکول کھلنے سے پہلے یہ ڈاٹا اپلوڈ کرنا لازمی ہے.

Body:اتر پردیش حکومت نے صوبے میں انٹر میڈیئیٹ کالجوں پر نگرانی رکھنے کے لیے پورٹل 'یونیفائڈ ڈسٹرکٹ انفارمیشن سسٹم فار ایجوکیشن'
(Unified District Information System For Education) یوڈائس (UDISE)
پر اسکول سے متعلق تمام معلومات کا ڈاٹا پورٹل پر اپلوڈ کرنا لازمی تھا. اسکے لیئے باقائدہ دس جون آخری تاریخ دی. گئ تھی. لیکن ضلع کے کل 494 انٹرمیڈیئیٹ کالجوں میں سے 120 کالجوں نے کوئ ڈاٹا پورٹل پر اپلوڈ نہیں کیا ہے.

یوڈائس پورٹل پر اپنے اسکول سے متعلق تمام معلومات کا ڈاٹا اپلوڈ نہیں کرنے والے اسکولوں کا مینجمنٹ ڈی آئ او ایس 'ڈسٹرکٹ انسپکٹر آف اسکول' کے نشانے پر آ گیا ہے. ڈی آئ او ایس نے ان اسکولوں پر نکیل کسنے کے لیئے تحصیل اور بلاک ستح پر نوڈل آفیسر تعینات کیئے ہیں. انہیں ہدایت دی گئ ہے کہ آئندہ دو دن میں ڈاٹا اپلوڈ کرکے اسکی ہارڈ کاپی ڈی آئ او ایس دفتر میں جمع کر دیں، اکمسکے بعد کوئ مہلت نہی دی جائےگی.

دراصل یوڈائس پورٹل پر اسکول سے وابستہ تمام معلومات کا ڈاٹا اپلوڈ کیا جاتا ہے. تاکہ اسکول کے بابت حکومت کو پوری مولومات رہے. مثلاً اسکول میں بچوں کی کل تعداد، پاس اور فیل بچوں کی تعداد، اسکول کی فیس کی تفصیل، فرنیچر اور کلاسیز کی تعداد، اسکول کے منسلک بورڈ کی تفصیل اور ٹیچر اور پرنسپل کی رپورٹ سمیت اسکول کے سالانہ نتائج کا بھی ذکر کرنا ضروری ہے.

بہرحال ڈاٹا اپلوڈ نہ کرنے والے سبھی 120 اسکولوں کو آخری مرتبہ تاکید کی گئ ہے کہ سارا ڈاٹا ایکم خولائ سے قبل اپلوڈ کر دیں ورنہ کارروائی کے لیئے تیار رہیں.

بائٹ 01.... اچل کمار مشرا، ڈی آئ او ایس، بریلی.

Conclusion:مستفیض علی خان
ای ٹی وی بھارت
بریلی

+919897531980
+919319447700
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.