ETV Bharat / city

اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خاں کا 101 واں عرسِ مبارک

عرس انچارج حضرت سلمان میاں کے مطابق عرس کے دوران زائرین سے اپیل کی گئ ہے کہ ایک مرتبہ استعمال ہونے والی پلاسٹک یا پالیتھِن کا استعمال نہ کریں۔

author img

By

Published : Oct 15, 2019, 8:00 PM IST

Updated : Oct 16, 2019, 1:29 PM IST

اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خاں کا 101 واں عرسِ مبارک

ریاست اترپردیش کے ضلع بریلی میں اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خاں کا 101 واں عرسِ رضوی آئندہ 23، 24 اور 25 اکتوبر کو منعقد کیا جائےگا۔

شہر کے ایف آر اسلامیہ انٹر کالج کے میدان کے علاوہ متُھرا پور میں بھی اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خاں فاضل، بریلوی کا عرس منایا جاتا ہے۔

عرس میں شرکت کرنے کے لئے ملک اور بیرونی ممالک سے لاکھوں زائرین بریلی آتے ہیں۔

مزید پڑھیں:ابھیجیت بنرجی سمیت تین کو اقتصادیات کانوبل انعام

عرس کے متعلق تمام تیاریاں شروع ہو چکی ہیں، یہاں منعقد ہونے والا عرس درگاہ تاج الشریعہ کے سجادہ نشین مفتی اسجد رضا خاں کی زیرِ سرپرستی میں مکمل ہوگا۔

اس سلسلہ میں جماعت رضائے مصطفےٰ کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ جلوس اور عرس میں شرکت کرنے والی تمام انجمن اس بات کا خیال رکھیں کہ اپنے ساتھ ڈی جے اور پالیتِھن ہرگز نہ لا ئیں۔

جماعت کے مطابق تیز آواز میں ڈی جے بجانے کی وجہ سے بزرگ اور بچے خوفزدہ ہو جاتے ہیں، جو تکلیف دہ بات ہے۔

اس کے ساتھ ہی تین روزہ عرس رضوی کے دوران پولیتِھن کا بھی استعمال نہ کرنے کی اپیل کی گئی ہے۔

عرس انچارج حضرت سلمان میاں کے مطابق عرس کے دوران زائرین سے اپیل کی گئ ہے کہ ایک مرتبہ استعمال ہونے والی پلاسٹک یا پالیتھِن کا استعمال نہ کریں۔

اس بابت لنگر کمیٹی اور دکانداروں کو بھی تاکید کی گئی ہے کہ وہ لنگر کا کھانا یہ دُکاندار کوئ سامان پالیتِھن میں رکھ کر تقسیم یا فروخت نہ کریں۔

عرس کی تمام تیاریوں کے متعلق متُھرا پور میں واقع مدرسہ جامِعۃ الرضا میں ایک میٹنگ کا انعقاد کیا گیا، جس میں جماعت کے رضاکار، عرس کور کمیٹی، لنگر کمیٹی اور دیگر مسائل پر بھی چرچہ کی گئ۔

سب سے اہم خلاصہ یہ ہے کہ میٹنگ میں پالیتِھن اور ڈی جے کو پابند کرنے کی خصوصی اپیل کی گئ ہے۔

Intro:up_bar_1_dj and polythene ban in urs e razvi_av_7204399

بریلی واقع متُھرا پور میں اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خاں کا 101 واں عرسِ رضوی درگاہ تاج الشریعہ کے سجادہ نشین مفتی عسجد رضا خاں کی زیرِ سرپرستی میں منعقد کیا جائےگا۔ اس مرتبہ عرس میں صفائ مہم کی چمک بھی نظر آئے گی اور ڈی جے دھمک بھی کم سُنائ دیگی۔
Body:
بریلی میں اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خاں کا 101 واں عرسِ رضوی آئندہ 23، 24 اور 25 اکٹوبر کو منعقد کیا جائےگا۔ شہر کے ایف آر اسلامیہ انٹر کالج کے میدان کے علاوہ متُھرا پور میں بھی اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خاں فاضل، بریلوی کا عرس منایا جاتا ہے۔ عرس میں شرکت کرنے کے لئے ملک اور بیرونی ممالک سے لاکھوں زائرین بریلی آتے ہیں۔ عرس کے متعلق تمام تیاریاں شروع ہو چکی ہیں۔ عرس کے متعلق متُھرا پور میں تمام تیاریاں شروع ہو گئ ہیں۔ یہاں منعقد ہونے والا عرس درگاہ تاج الشریعہ کے سجادہ نشین مفتی عسجد رضا خاں کی زیرِ سرپرستی میں مکمل ہوگا۔ اس سلسلہ میں جماعت رضائے مصطفےٰ کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ جلوس اور عرس میں شرکت کرنے والی تمام انجمن اس بات کا خیال رکھیں کہ اپنے ساتھ ڈی جے اور پالیتِھن ہرگز نہ آئیں۔ جماعت کے مطابق تیز آواز میں ڈی جے بجانے کی وجہ سے بزرگ اور بچے خوفزدہ ہو جاتے ہیں، جو تکلیف دہ بات ہے۔

اس کے ساتھ ہی تین روزہ عرس رضوی کے دوران پولیتِھن کا بھی استعمال نہ کرنے کی اپیل کی گئی ہے۔ عرس انچارج حضرت سلمان میاں کے مطابق عرس کے دوران زائرین سے اپیل کی گئ ہے کہ وہ ایک مرتبہ استعمال ہونے والی پلاسٹک یہ پالیتھِن کا استعمال نہ کریں۔ اس بابت لنگر کمیٹی اور دکانداروں کو بھی تاکید کی گئی ہے کہ وہ لنگر کا کھانا یہ دُکاندار کوئ سامان پالیتِھن میں رکھکر تقسیم یا فروخت نہ کریں۔

عرس کی تمام تیاریوں کے متعلق متُھرا پور واقع مدرسہ جامِعت الرضا میں ایک میٹنگ کا انعقاد کیا گیا، جس میں جماعت کے والنٹیئر، عرس کور کمیٹی، لنگر کمیٹی اور دیگر مسائل پر بھی چرچہ کی گئ۔ سب سے اہم خلاصہ یہ ہے کہ میٹنگ میں پالیتِھن اور ڈی جے کو پابند کرنے کی خصوصی اپیل کی گئ ہے۔
Conclusion:
مستفیض علی خان،
ای ٹی وی، بھارت اردو،
بریلی
+919897531980
+919319447700
Last Updated : Oct 16, 2019, 1:29 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.