ETV Bharat / city

Dargah Sajjada Nasheen Appoints Personal Secretary: درگاہ امام احمد رضا خاں کے سجادہ نشین نے اپنا سکریٹری نامزد کیا - خلیل احمد قادری بریلی سجادہ نشین کے سکریٹری نامزد

اترپردیش کے بریلی میں موجود عالمی شہرت یافتہ درگاہ اعلی امام احمد رضا خان کے سجادہ نشین نے اپنا سکریٹری منتخب کر انہیں ذمہ داریاں سونپی ہیں۔ Dargah Sajjada Nasheen Appoints Personal Secretary

Dargah Sajjada Nasheen
Dargah Sajjada Nasheen
author img

By

Published : Dec 26, 2021, 9:42 AM IST

Updated : Dec 26, 2021, 10:46 AM IST

بریلی میں موجود مشہور درگاہ اعلیٰ امام احمد رضا خاں فاضل بریلوی کے سجادہ نشین مفتی احسن رضا خاں نے پہلی مرتبہ خلیل قادری کو اپنا پرسنل سکریٹری منتخب کر ذمہ داریاں سونپی ہیں۔Dargah Sajjada Nasheen Appoints Personal Secretary۔

سجادہ نشین نے پریس کے نام جاری بیان میں کہا ہے کہ مذہبی اور مسلکی ذمہ داریوں کے علاوہ ضرورت مندوں اور غریبوں کو امداد کے ساتھ ہی اُن کی ضرورتوں کا بھی خیال رکھا جائےگا۔ درگاہ کے مشن کے لئے ہمیشہ تیار رہتے ہوئے مسلک، سنیت اور بریلویت کے مشن کے تمام کاموں کو بخوبی انجام دینے اور فروغ دینے کی کوششیں تیز کی جائیں گی۔

غور طلب ہے کہ سجادہ نیشن مفتی احسن رضا خاں Mufti Ahsan Raza Khan، درگاہ اعلیٰ حضرت کے سجادہ نشین ہونے کے ساتھ ساتھ تحریک تحفظ سنیت ”ٹی ٹی ایس“ کے صدر بھی ہیں۔

مزید پڑھیں:

جس کے بینر تلے سجادہ نشین نے شادیوں میں فضول خرچی، ڈی جے اور بینڈ پر مکمل پابندی اور کھڑے ہوکر کھانے، مرد اور خواتین کی مشترکہ کھانے کا اہتمام کرنے پر بھی مکمل پابندی لگانے کا اعلان کیا تھا۔

Last Updated : Dec 26, 2021, 10:46 AM IST

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.