ETV Bharat / city

'بریلی ایئرپورٹ کا نام 'اعلیٰ حضرت ایئر پورٹ' ہونا چاہئے' - بریلی شہر کو فضائی سفر کا تحفہ

خانقاہِ تحسینیہ کے مہتمم اور اتحاد اہلِ سنت مشن کے قومی صدر الحاج مولانا صہیب رضا خاں نے کہا ہے کہ' درگاہ اعلیٰ حضرت کی وجہ سے بریلی شہر کا شمار اسلامی ممالک میں بھی بطور سنیت کے مرکز کے طور پر ہوتا ہے۔

'بریلی ایئرپورٹ کا نام 'اعلیٰ حضرت ایئر پورٹ' ہونا چاہئے'

author img

By

Published : Mar 22, 2021, 10:04 PM IST

مولانا صہیب رضا خاں نے مرکزی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ' چوبیس برس کے طویل عرصہ کے انتظار کے بعد بریلی شہر سے بھی فضائی سفر ممکن ہو پایا ہے۔ اس سے شہر میں دیگر ریاستوں اور ممالک سے آنے والے تمام تاجروں، شہریوں کے ساتھ ساتھ زائرین کو بھی سہولت ملےگی۔ ایسے تمام زائیرن بھی درگاہ پر منعقد ہونے والی تمام تقاریب میں شرکت کر سکیں گے، جو سفر کی دشواریوں اور طویل راستے کی وجہ سے درگاہ پر پہنچے سے قاصر رہتے ہیں۔

'بریلی ایئرپورٹ کا نام 'اعلیٰ حضرت ایئر پورٹ' ہونا چاہئے'
'بریلی ایئرپورٹ کا نام 'اعلیٰ حضرت ایئر پورٹ' ہونا چاہئے'
'بریلی ایئرپورٹ کا نام 'اعلیٰ حضرت ایئر پورٹ' ہونا چاہئے'
'بریلی ایئرپورٹ کا نام 'اعلیٰ حضرت ایئر پورٹ' ہونا چاہئے'
اُنہوں نے مزید کہا ہے کہ' چونکہ بریلی شہر کو فضائی سفر کا تحفہ ملا ہے۔ بریلی شہر سے دیگر شہر، ریاست اور ممالک میں جانے والے شہریوں کو بریلی شہر کا باشندہ ہونے کی وجہ سے علیحدہ اعزاز ملتا ہے۔

اس شہر کو 'اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خاں' کے نام کی وجہ سے عالمی سطح پر شناخت ملی ہے تو اُس نام سے وابستگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے حکومت کو بریلی ایئر پورٹ کا نام'اعلیٰ حضرت ایئر پورٹ' رکھ دینا چاہیئے۔

انہوں نے مزید کہاکہ' اس تعلق سے صرف بریلی کے مسلمانوں کے مطالبات پر غور کرنے کے بجائے بریلی کے غیر مسلم شہریوں سے بھی مشورہ کرنا چاہیئے۔ سبھی شہریوں کی متفقہ رائے مشورے کے بعد ہی بریلی ایئرپورٹ کا نام 'اعلیٰ حضرت ایئر پورٹ' رکھا جانا چاہیئے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.