شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے تحصیل ہیڈکواٹر سوپور کے ڈگری کالج Sopore Degree College کے میں عالمی یومِ معذور کے موقع پر ایک پروگرام کا احتمام کیا گیا۔
پروگرام میں مہمان خصوصی چیف جوڈیشل مجسٹریٹ سوپور،پرنسپل ڈگری کالج سوپور،اے آر ٹی او بارہمولہ، ڈسٹرک سوشل ویلفیئر آفیسر،پولیس کے ایس ڈی پی او اور معزز شہریوں نے شرکت کی۔
مقرنین نے کہا کہ اس پروگرام کا مقصد جسمانی طور ناخیز افراد کو درپیش مسائل کو حل کرنا اور انہیں زمینی سطح پر عملی جامہ پہنانا۔
مقرنین نے کہا کہ سماج کے ہر فرد کا اولین فرض ہہی ہے کہ ان معزور افراد کو سماج میں مساوت دینا اور ان کے دکھ درد کو ترجیہی بنیادوں پر حل کرنا ہے۔
مزید پڑھیں:World Disability Day:سرینگرمیں عالمی یومِ معذورپر مخصوص افراد کا حتجاج
انہوں نے مزید کہا کہ جو بھی اس طبقے کے لوگ ہمارے معاشرے میں موجود ہے ان کو اچھی تربیت دینا ان کی اچھی تعلیم سے آراستہ کرانا ہماری پہلی زمہ داری ہیں۔
اس پروگرام میں کافی تعداد میں جسمانی طور ناخیز افراد نے شرکت کرکے اپنے جائز مطالبات کو جمون وکشمیر انتابامیہ کے ے سامنے رکھے ہے۔