ETV Bharat / city

Uri Receives Snowfall: اوڑی کے بالائی علاقوں میں برفباری - Director Met Srinagar Sonam Lotus

شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے اوڑی علاقے کے پہاڑی علاقوں میں بھی آج برف باری ہوئی Uri Receives Snowfall ہے جب کہ میدانی علاقوں میں بارشیں ہوئی ہے۔

Snowfall in uppers reches of uri.
اوڑی کے بالائی علاقوں میں برفباری
author img

By

Published : Jan 4, 2022, 11:04 PM IST

تفصیلات کے مطابق ضلع بارہمولہ کے قصبہ اوڑی کے پہاڑی علاقے چونڈا، بٹگران، دانا موٹل، گو عشر، زبور پٹن، بوس یعن اور بونيار کے بالائی علاقوں میں تازہ برفباری Uri Receives Snowfall ہوئی ہے، جب کہ میدانی علاقوں میں بارشوں کا سلسلہ جاری ہے۔

اوڑی کے بالائی علاقوں میں برفباری

محکمۂ موسمیات MET Kashmir کی پیش گوئی کے مطابق جموں و کشمیر کے بیشتر اضلاع میں آج برف باری ہوئی ہے وہیں میدانی علاقوں میں ہلکی برف اور بارشیں ہوئی ہے۔

محکمۂ موسمیات سرینگر کے ڈائریکٹر سونم لوٹس Director Met Srinagar Sonam Lotus نے کہا ہے کہ کشمیر میں آج رات سے بھاری برفباری ہونے کا امکان ہے اور موسم میں کل شام تک کوئی بھی بہتری آنے کا امکان نہیں ہے۔

سرحدی قصبہ اوڑی کے میدانی علاقوں میں بارشوں کا جب کہ پہاڑی علاقوں میں وقفہ وقفہ سے برفباری کا سلسلہ جاری ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.