ETV Bharat / city

سوپور میں نامعلوم لاش برآمد - لاش کو دیکھا اور پولیس کو خبر دی

مقامی لوگوں نے دریائے جہلم کے کنارے پر لاش کو دیکھا اور پولیس کو اس کی اطلاع دی۔ پولیس نے موقع واردات پر پہنچ کر اس لاش کو پانی سے باہر نکالا۔

body recovered
لاش برآمد
author img

By

Published : Aug 28, 2021, 9:16 PM IST

شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ میں سوپور قصبہ کے خوشحال متو علاقے میں دریائے جہلم کے پاس ایک نامعلوم لاش برآمد ہوئی ہے۔

لاش برآمد

ذرائع کے مطابق مقامی لوگوں نے دریائے جہلم کے کنارے پر لاش کو دیکھا اور پولیس کو خبر دی۔ پولیس نے موقع واردات پر پہنچ کر اس لاش کو پانی سے باہر نکالا۔

یہ بھی پڑھیں:

بارہمولہ: ’اور جہلم بہتا رہا‘ نامی کتاب کی رسم رونمانی

اس سلسلے میں پولیس نے کیس درج کر کے تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.