ETV Bharat / city

TRF Militant Associate Arrested: بارہمولہ میں عسکریت پسندوں کے دو معاون گرفتار - Baramulla news

ضلع بارہمولہ میں فورسز اور جموں و کشمیر پولیس کی مشترکہ کارروائی کے دوران ٹی آر ایف یعنی دی رسیسٹنس فرنٹ سے وابستہ دو افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔ TRF Militant Associate Arrested۔ ان کے قبضے سے چالیس راؤنڈ گولیاں بھی برآمد کی گئی ہیں۔

Two TRF militant associates arrested in Baramulla
بارہمولہ میں عسکریت پسندوں کے دو معاون گرفتار
author img

By

Published : Feb 23, 2022, 7:21 PM IST

شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے زین پورہ کھدنیار کے علاقے میں ایک ناکے کے دوران دی رسیسٹنس فرنٹ ٹی آر ایف سے وابستہ دو افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔ TRF Militant Associate Arrested

تفصیلات کے مطابق فورسز اور جموں و کشمیر پولیس کی مشترکہ کارروائی کے دوران ٹی آر ایف تنظیم سے وابستہ دونوں معاونین کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔

Two TRF militant associates arrested in Baramulla
بارہمولہ میں عسکریت پسندوں کے دو معاون گرفتار

یہ بھی پڑھیں: TRF OGW'S Arrested In Srinagar: سرینگر میں چار ٹی آر ایف معاون گرفتار

پولیس ذرائع کے مطابق ان کی پہچان امتیاز احمد اور منیر احمد کے طور پر کی گئی ہے اور ان کے قبضے سے چالیس راونڈ گولیاں بھی برآمد کی گئی ہیں۔ دونوں زین پورہ بارہمولہ کے رہائشی ہیں۔

اس ضمن میں پولیس نے ایک کیس درج کر لیا ہے اور ان کے خلاف مزید تفتیش شروع کر دی ہے۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.