ETV Bharat / city

بارہمولہ: پولیس کارروائی میں 3 اسمگلر گرفتار - اسٹیشن ہاوس آفیسر پانزلہ مدثر شفیع

جموں و کشمیر کے سوپور میں پولیس نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے غیرقانونی طور پر منتقل کی جارہی 120 فٹ لکڑی کے ساتھ تین اسمگلرز کو گرفتار کر لیا۔

بارہمولہ: پولیس کاروائی میں 3 اسمگلر گرفتار

author img

By

Published : Apr 30, 2021, 4:49 PM IST

سوپور کے مقامی لوگوں نے پولیس بالخصوص اسٹیشن ہاوس آفیسر پانزلہ مدثر شفیع کی خوب سراہنا کی۔

شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ میں رفیع آباد تحصیل کے بالہامہ گاؤں میں پولیس نے ایک بار پھر اسمگلرز کے خلاف سخت کارروائی کرتے ہوئے 120 فٹ لکڑی کو ضبط کر لیا۔

پولیس ذرائع کے مطابق اسٹیشن ہاوس آفیسر پانزلہ مدثر شفیع کی سربراہی میں رفیع آباد کے دور دراز علاقہ سے تقریبا 120 فٹ لکڑی جو غیرقانونی طور پر منتقل کی جارہی تھی کو ضبط کرلیا۔ کارروائی میں تین اسمگلرز کو بھی گرفتار کر لیا گیا۔ اس سلسلہ میں ایک مقدمہ (کیس نمبر 34/20121 ) درج کرکے مزید تحقیقات کی جارہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.