باوثوق ذرائع کی اطلاع پر پولیس نے رفیع آباد میں شدت پسندوں کے ٹھکانوں کا انکشاف کرتے ہوئے بڑے پیمانے پر اسلحہ اور دیگر چیزیں برآمد کیا ہے۔
اس سلسلے میں دنگی واچا علاقے کی پولیس نے ایف آئی آر درج کی ہے۔ پولیس، اسلحہ و دیگر چیزوں کے ذخیرے کو ضبط کر کے مزید تحقیقات میں مصروف ہے۔
پولیس اہلکار اس ٹھکانے سے متعلق مکمل تفصیلات حاصل کرنے کے لیے کام کر رہے ہیں۔