ETV Bharat / city

Suspicious Bag Found in Rafiabad: بارہمولہ ہندواڑہ سڑک پر مشتبہ بیگ، ٹریفک معطل - تازہ خبر بارہمولہ

شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے رفیع آباد کے سیعد پورہ علاقے میں سکیورٹی فورسز نے بارہمولہ ہندواڑہ سڑک پر ایک مشتبہ بیگ برآمد Suspicious Bag Found in Rafiabad ہوا ہے۔سکیورٹی فرسز نے سڑک پر آمدورفت کوبند کر دیا Transport Suspended in Baramulla Handwara Highway ہے۔

suspicious-bag-found-along-baramulla-handwara-road-in-rafiabad
بارہمولہ ہندواڑہ سڑک پر مشتبہ بیگ، ٹریفک معطل
author img

By

Published : Jan 6, 2022, 5:00 PM IST

اطلاعات کے مطابق شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے تحصیل ہیڈکواٹر رفیع آباد کے سیعد پورہ نامی علاقہ میں فوج،سی آر پی ایف اور پولیس نے سڑک پر ایک مشتبہ بیگ کو سڑک پر دیکھ Suspicious Bag Found in Rafiabad لیا ہیں،جس کے نتیجے میں فورسز نے پورے علاقہ کو اپنے محاصرے میں لیا اور مزکورہ سڑک پر ٹریفک نظام کو فلحال روک دیا ہیں۔

بارہمولہ ہندواڑہ سڑک پر مشتبہ بیگ، ٹریفک معطل
ذرائع نے اس حوالے سے تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ سکیورٹی فورسز کو بارہمولہ ہندواڑہ سڑک سڑک کے مقام سعیدپورہ میں ایک مشتبہ بیگ دیکھا ہے۔

مزید پڑھیں:Mortar Shell Found Near Jammu’s Paloura, Defused: جموں میں مارٹر گولہ کو ناکارہ بنادیا گیا

جموں و کشمیر پولیس فوج،سی آر پی ایف کی ایک ٹیم جائے موقع پر پہنچ گئ اور اس مشتبہ بیگ کو برآمد کنے کی کارروئی کر رہی ہے۔ فلحال سڑک پر ٹریفک کی آمدورفت کو معطل کر دیا گیا ہے

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.