ETV Bharat / city

سوپور: مسرت نثار کار میونسپل کمیٹی سوپور کے صدر منتخب

شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے سوپور قصبہ میں آج باضابطہ طور سے نومنتخب صدر مسرت نثار کار اور نائب صدر محمد یوسف رڈو کو میونسپل کونسل کے لیے حلف دلایا گیا۔اس تقریب میں میونسپل کے تمام ممبران کے ساتھ ساتھ میونسپل کونسل سوپور کے ملازمین نے تقریب میں شرکت کی ۔

مسرت نثار کار
مسرت نثار کار
author img

By

Published : Jul 14, 2021, 10:36 PM IST

تقریب میں ایڈشنل ڈپٹی کمشنر سوپور پرویز سجاد نے میونسپل کونسل کو حلف دلایا۔
حال ہی میں سوپور کے میونسپل کونسل کے انتخابات کے بعد سوپور میونسپل کونسل کے لیے صدر اور نائب صدر کے لیے ووٹنگ کا استعمال کیا گیا جس میں نیشنل کانفرنس کے ساتھ وابستہ مسرت نثار کار نے بارہ ووٹ حاصل کرکے میونسپل کونسل کی کرسی اپنے نام کردی۔

وہیں نائب صدر کرسی کے لیے نیشنل کانفرنس سے ہی وابستہ محمد یوسف رڈو کو منتخب کیا گیا ۔اس طرح سے آج باضابطہ طور سے مسرت نثار کار اور محمد یوسف نے اپنی زمداری کا عہدہ سنبھالا ۔

مسرت نثار کار میونسپل کمیٹی سوپور کے صدر منتخب
یہ بھی پڑھیں:

اس حوالے سے میونسپل کونسل سوپور کے صدر مسرت نثار نے میڈیا کے نمائندوں کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا کہ 'ہم سوپور کی بقاء کے لیے کام کریں گے اور سوپور کی عوام کیلے کام کریں گے۔

اس دوران انہوں نے مزید کہا کہ سوپور کو اگرچہ پچھلے کہیں برسوں سے ترقی سے محروم رکھا گیا ،لیکن اب سوپور کی عوام کو ترقی کا دور ہی نہیں بلکہ ترقی سے آراستہ کیا جاے گا ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.