ETV Bharat / city

Snow Taj Mahal in Gulmarg: گلمرگ میں برف سے تیار کردہ تاج محل - برف سے بنے تاج محل کی ویڈیو

سیاحتی مقام گلمرگ میں ہوٹل گرینڈ ممتاز کے جنرل منیجر ستیہ جیت گوپال نے برف سے تاج محل تعمیر کروایا ہے۔ Snow Taj Mahal in Gulmarg

گلمرگ میں برف سے تیار کردہ تاج محل
گلمرگ میں برف سے تیار کردہ تاج محل
author img

By

Published : Feb 15, 2022, 12:36 PM IST

جموں و کشمیر کے ضلع بارہمولہ کا سیاحتی مقام گلمرگ میں چند روز پہلے دنیا کا سب سے بڑا اِگلو کیفے تعمیر کیا گیا تھا جو کافی مشہور ہوا اور پوری دنیا میں گلمرگ کا نام روشن کیا۔ Igloo Cafe in Gulmarg

ایک بار پھر گلمرگ میں غیر مقامی سیاحوں کے ساتھ ساتھ مقامی لوگوں کے لیے برف سے بنا ہوا تاج محل تعمیر کیا گیا ہے۔ گلمرگ ہوٹل گرینڈ ممتاز کے جنرل منیجر ستیا جیت گوپال نے ممتاز کی یاد اور سیاحوں کے دلوں کو جیتنے کے لیے یہ برف کا تاج محل تعمیر کرایا ہے۔ Taj Mahal built of snow in Gulmarg

گلمرگ میں برف سے تیار کردہ تاج محل

جیسے ہی برف سے بنی اس تاج محل کی ویڈیو اور تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تو مختلف ریاستوں سے آئے ہوئے لوگ گلمرگ کا رخ کیا اور اس تاج محل کو دیکھنے کا لطف اٹھایا۔ Video of the Taj Mahal made of snow

یہ بھی پڑھیں: Igloo Cafe in Gulmarg: گلمرگ میں دنیا کا سب سے بڑا اِگلو کیفے

اس دوران سیاحوں اور مقامی لوگوں نے اس تاج محل کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ لوگوں کو گلمرگ میں برف سے تعمیر کردہ اس خوبصورت اور انوکھے تاج محل کا دیدار ضرور کرنا چاہیے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.