ETV Bharat / city

Seminar on 'Post Geelani Era' in Sopore: 'پوسٹ گیلانی دور' کے عنوان کے تحت سیمنار منعقد - development in sopore

سوپور کے ڈاک بنگلہ میں راشٹریہ رائفلز کی جانب سے Post Geelani Era, Way ahead for Soporeans Towards Development & Bonhomie of Rich Culture کے عنوان کے تحت ایک سمینار کا اہتمام کیا گیا۔

seminar-titled-post-geelani-era-held-in-sopore
'پوسٹ گیلانی دور' کے عنوان کے تحت سیمنار منعقد
author img

By

Published : Mar 16, 2022, 8:32 PM IST

سوپور:شمالی کشمیر کے سب ضلع سوپور کے ڈاک بنگلہ میں راشٹریہ رائفلز کی جانب سےPost Geelani Era, Way ahead for Soporeans Towards Development & Bonhomie of Rich Culture" کے عنوان کے تحت ایک سمینار کا اہتمام کیا گیا۔

'پوسٹ گیلانی دور' کے عنوان کے تحت سیمنار منعقد

اس موقع پر ضلع ترقیاتی کمشنر بارہمولہ بھوپندر کمار، ایس پی سوپور سدھانشو ورما کے ساتھ ساتھ سوپور کے ذی عزت شہریوں کے علاوہ نوجوانوں نے شرکت کی۔

سیمنار کا مقصد سوپور کی بھرپور ثقافت کے تعلق سے معلوماتفراہم کرانا اور ہم آہنگی کے جذبے کو ابھارنا تھا۔ سیمنار کے موقع پر ایس پی سوپور سدھانشو ورما نے کہا کہ سوپور پر کبھی علیحدگی پسندوں کا غلبہ تھا، لیکن گیلانی دور کے خاتمے کے بعد سوپور میں امن کے معاملے میں بڑی تبدیلی دیکھنے میں آئی اور عسکریت پسندی کے واقعات میں کمی واقع ہوئی۔

سیمنارمیں نوجوانوں کو پلیٹ فارم فراہم کی گئی تاکہ وہ سوپور کے تقافت کو ابھارنے کی پہل کریے۔

مزید پڑھیں:

مقامی نوجوانوں نے فوج کی جانب سے بیداری پیدا کرنے اور نوجوانوں کے لیے پلیٹ فارم فراہم کرنے کے لیے فوج کی کوششوں کی تعریف کی۔

نوجوانوں نے اس بات پر زور دیا ہے کہ آنے والے وقت میں اس طرح کے پروگراموں کا اہتمام کیا جائے تاکہ سوپور کی خستہ حالت اور یہاں کے تعلیم یافتہ نوجوانوں کو ایک اچھا پلیٹ فارم حاصل ہو جائے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.