ETV Bharat / city

ریاست میں اسمبلی انتخابات کے لیے تیار: بی جے پی - کشمیر

شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ میں منگل کو بی جے پی کی طرف سے ایک ممبر شپ ڈرائیور کا آغاز کیا گیا جس میں شمالی کشمیر کے مختلف اضلاع سے آیئے ہوئے متعدد افراد نے شرکت کی۔

ریاست میں اسمبلی انتخابات کے لیے تیار: بی جے پی
author img

By

Published : Jul 15, 2019, 6:46 PM IST

ذرائع ابلاغ کے نمائندوں کے ساتھ بات کرتے ہوئے بی جے پی کے ریاستی جنرل سیکریٹری اشوک کول کا کہنا تھا کہ ’’بھاجپا ریاست جموں و کشمیر میں انتخابات کے لیئے تیار ہیں۔‘‘

انکا مزید کہنا تھا کہ ریاستی عوام یہ جان چکی ہے کہ بی جے پی واحد ایسی پارٹی ہے جو کشمیر کی فلاح و بہبود کے لیے کام کر رہی ہے ’’اسی لیے آج شمالی کشمیر کے سینکڑوں افراد نے باضابطہ طور بی جے پی میں شمولیت اختیار کی۔‘‘

ریاست میں اسمبلی انتخابات کے لیے تیار: بی جے پی

انکا کہنا تھا کہ ’’سارے ملک کی طرح ریاست میں بھی ممبرشپ مہم چل رہی ہے جس کے تحت آج ڈھائی سو کے قریب افراد بی جے پی میں شامل ہوئے۔‘‘

Intro:بارہمولہ میں سینکڑوں کی تعداد میں لوگوں نے کی بی جے پی میں شمولیت

Body:عاشق میر بارہمولہ جولائ 15
شمالی کشمیر کے بارہمولہ میں اج بی جے پی کی طرف سے ایک ممبر شپ ڈرائیور کا اغاز کیا گیا، بی جے پی کے جنرل سیکرٹری اشوک کول کی سربراہی میں شمالی کشمیر کے تینوں اضلاع سے آئے لوگوں نے آج بارہمولہ کے ڈاک بنگلوں میں شمولیت کی، اشوک کول نے ہمیں بتیا کہ آنے والے انتخابات میں بی جے ابھر کر آئے گی اور اب لوگ جان گیے ہیں کہ بی جے پی ایک واحد پارٹی ہے جو کشمیر کی فلاح و بہبود کے لیے کام کر رہی ہے اسی لیے اج لوگ ہمارے ساتھ جوش اور جذبے کے ساتھ جوڈ رہے ہیں، اشوک کول نے مزید بتیا کہ بی جے پی اسمبلی انتخابات کے لیے تیار ہے اور ہمارا اس بار ریاست میں اپنا وزیر آلہ ہوگا
Byte Ashook Koul ( Gen Sec BJP )
Dr. Ali Mohd ( BJP leader)

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.