ETV Bharat / city

Residential House Gutted: آتشزدگی میں مکان خاکستر، لاکھوں کا نقصان - بارہمولہ میں مکان میں آگ

جموں و کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے اوڑی کے گھر کوٹ علاقہ میں آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا جس کی وجہ میں ایک مکان جل کر خاک ہو گیا۔ Fire in Garkote Uri Baramulla

Residential House Gutted Fire
آتشزدگی میں مکان جل کر خاک
author img

By

Published : Jun 25, 2022, 7:17 PM IST

بارہمولہ: جموں و کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے اڑی کے ایک مکان میں آگ بھڑک اٹھی جس میں مکان جل کر خاک ہوگیا۔ بتایا جا رہا ہے کہ دوپہر کے وقت منظور احمد ولد عبد العزیز ساکن گھر کوٹ اوڑی کے مکان کی چھت میں آگ لگ گئی جو مکان کے دیگر حصوں میں تیزی سے پھیل گئی۔ تاہم فائر سروس عملہ اور مقامی لوگوں کی مدد سے آگ پر قابو پا لیا گیا۔

آتشزدگی میں مکان جل کر خاک

آتشزدگی کے اس واقعے میں مکان جل کر پوری طرح سے راکھ ہوگیا جس میں لاکھوں روپے کا مالی نقصان ہوگیا۔ فی الحال آگ کی وجوہات کا فوری طور پر پتہ نہیں چل سکا ہے۔ Residential House Gutted Fire

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.