لوگ یہاں پر صبح سے ہی ووٹ ڈالنے آ رہے ہیں۔ محمد مقبول کھٹانہ کا کہنا ہے کہ ووٹ ڈالنا ہمارا بنیادی حق ہے اور ہم اس ووٹ کا۔صحیح استعمال کر کے ایک ایسے نمائندے کا انتخاب کریں گے جو ہماری آواز پارلیمنٹ میں اٹھائے۔
انہوں نے کہا کہ یہ ووٹ ''ہم بدلاؤ کے لیے ڈال رہے ہیں، لوگوں نے مزید کہا ''ہم ووٹ تعمیر تراقی کے لیے ڈالتے ہیں۔ ہماری سڑکوں کا حال برا ہے، ہم چاہتے ہیں جو بھی نمائندہ اس انتخابات میں جیت حاصل کر کے آئے گا وہ ہمارے کام کریں''۔