ETV Bharat / city

بارہمولہ، جموں اور ادھم پور حلقوں کے لیے 7 نامزدگیاں داخل

جموں وکشمیر میں جمعہ کے روز بارہمولہ، جموں اور ادھم پور پارلیمانی حلقوں کے لیے 7 نامزدگیاں داخل کی گئیں۔

متعلقہ تصویر
author img

By

Published : Mar 23, 2019, 12:24 AM IST

بارہمولہ پارلیمانی حلقے کے ریٹرننگ آفیسر ڈاکٹر جی این ایتو کے مطابق آنے والے لوک سبھا انتخابات کے لیے جمعہ کو چار نامزدگیاں داخل کی گئیں۔ اس حلقے میں پہلے مرحلے کے تحت 11 اپریل کو ووٹ ڈالے جائیں گے۔

جموں پیپلز کانفرنس کے راجا اعجاز علی، پی ڈی پی کے عبدالقیوم وانی، نیشنل کانفرنس کے محمد اکبر لون اور ایک آزاد امید وار سید امیر سہیل نے اس حلقے کے لیے اپنے کاغذات نامزدگی داخل کیے۔

متعلقہ ویڈیو

ڈی سی آفس میں ریٹرننگ آفیسر رومیش کمار کے پاس بی جے پی کے امیدوار جگل کشور اور ایک آزاد امید وار سبھاش چندر نے اپنے کاغذات نامزدگی داخل کئے۔ اس حلقے کے لئے اب تک اس حلقے کے لئے چار امید واروں نے اپنی نامزدگیا ں داخل کی ہیں ۔

اس حلقے میں 11اپریل کو پہلے مرحلے کے تحت ووٹ ڈالے جائیں گے۔

دریں اثنا ادھم پور پارلیمانی حلقے کے لئے ریٹرننگ آفیسر روہت کھجوریہ ( ڈپٹی کمشنر کٹھوعہ) کے پاس پہلی نامزدگی داخل کی گئی۔ نامزدگی کے کاغذات بی جے پی کے امید وار ڈاکٹر جتندر سنگھ نے داخل کئے۔

Intro:پارلیمانی انتخابات کے لیے آج ضلع بارہمولہ میں کاغذات نامزدگی کے لیے فارم برے گیے

Body:عاشق میر بارہمولہ 22 مارچ
پارلیمانی انتخابات کے لیے آج ضلع بارہمولہ کے ڈی سی افس میں کاغذات نامزدگی کے لیے فارم برے گیے ، پیپلز کانفرس کی طرف سے راجا ایجاز علی ، نیشنل کانفرس کی طرف سے محمد اکبر لون اور پی ڈی پی کی طرف سے عبدل قیوم وانی نے ضلع الیکشن افسر جی این یتوں کے دفتر میں اپنے اپنے کاغذات نامزدگی کے فارم برے، اس دوران میڈیا سے بات کرتے ہوے پیپلز کانفرس کے چیرمین سجاد غنی لون نے کہا کہ ان کی جماعت آنے والے انتخابات میں کامیاب ہوکر ابہرے گی، انہوں نے کہا پیپلز کانفرس ایک واحد ایسی جماعت ہے جو ریواتی سیاسی پارٹیوں کو منھ توڈ جواب دیکر انکی استسالی سیاست کو ناکام کریں گے، ادہر پی ڈی پی کے امیدوار قیوم وانی نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ پی ڈی پاس ایک منشور ہے جس میں مسلہ کشمیر کے حل کے لیے جدوجہد جاری رہے گی اور ریاست میں جو خون خرابہ ہو رہا ہے اس کو رکنے کے لیے پی ڈی پی ہی اقدامات اوٹھے گی, ادھر دوسری جانب نیشنل کانفرس کے امیدوار اکبر لون نے بتیا کہ مسلہ کشمیر ایک اہم مسلہ ہے اور وہ اس مسلے کے حل کے لیے پارلیمنٹ میں آوازبلند کریں گے،

Byte 1 Sajad Lone PC CHAIRMAN )
Byte 2 Abid Qayoom Wani ( PDP )

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.