ETV Bharat / city

نامعلوم بندوق برداروں کے حملے میں دکاندار ہلاک

author img

By

Published : Mar 30, 2019, 6:21 PM IST

Updated : Mar 30, 2019, 7:20 PM IST

شمالی کشمیر کے ضلع بارمولہ میں نامعلوم بندوق برداروں نے ایک دکاندار کو گولی ماردی۔

علامتی تصویر

اطلاعات کے مطابق نامعلوم بندوق برداروں نے ارجمند ماجد بٹ نامی ایک دکاندار کو گولی ماری جس کے نتیجے میں اس کی موقع پر ہی موت ہو گئی۔

نامعلوم بندوق برداروں کے حملے میں دکاندار ہلاک

ارجمند ماجد بٹ کا تعلق ضلع بارہمولہ کے خواجہ باغ علاقے سے تھا اور ان کے جسم پر پانچ گولیاں لگی۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Mar 30, 2019, 7:20 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.