ETV Bharat / city

بارہمولہ: ٹارہامہ کنزر کے لوگوں کا جل شکتی کے خلاف احتجاج - पानी की समस्या बारामूला

کچھ ماہ قبل محکمہ آر اینڈ بی کی جانب سے جے سی بی کے ذریعے سڑک کی مرمت کرنے کے دوران پائپ لائن کو شدید نقصان پہنچا تھا جس سے علاقے میں پانی سپلائی بند ہوگئی ہے۔

بارہمولہ: ٹارہامہ کنزر کے لوگوں کا جل شکتی کے خلاف احتجاج

author img

By

Published : Sep 10, 2021, 7:57 PM IST

احتجاجیوں کا کہنا ہے کہ ٹارہامہ کنزر علاقہ میں گزشتہ کئی مہینوں سے پینے کے صاف پانی سے محروم ہیں۔مگر محکمہ جل شکتی کی جانب سے کوئی توجہ نہیں دیا گیا ہے۔

بارہمولہ: ٹارہامہ کنزر کے لوگوں کا جل شکتی کے خلاف احتجاج

احتجاجیوں نے یہ بھی بتایا کہ کچھ ماہ قبل محکمہ آر اینڈ بی کی جانب سے جے سی بی کے ذریعے سے سڑک کی مرمت کرنے کے دوران پائپ لائن کو شدید نقصان پہنچا تھا جس علاقے میں پانی سپلائی بند ہوگئی ہے۔

لوگوں کے مطابق محکمہ جل شکتی نے نقصان شدہ پائپ لائن کی مرمت کرنے اور پانی کی سپلائی بحال کرنے کی طرف کوئی توجہ نہیں دی۔

مزید پڑھیں:مطالبات پورے کریں ورنہ بھوک ہڑتال جاری رہے گا: ڈی ڈی سی ارکان

احتجاجیوں نے نقصان شدہ پائپ لائن ٹھیک کرکے پینے کے صاف پانی کی سپلائی کو بحال کرنے کی اپیل کی۔
ادھر محکمہ جل شکتی کے اے ای ای ٹنگمرگ امان اللہ نے لوگوں کو یقین دلایا کہ ان کی مشکلات کا بہت جلد ازالہ کیا جائے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.