ETV Bharat / city

Srinagar Uri Highway Closed: مٹی کی تودے گرنے سے سرینگر-اوڑی شاہراہ بند - اہم خبر بارہمولہ

حکام کے مطابق اوڑی کے لالپپ کے لال برج علاقہ میں مٹی کے تودے گرنے سے اوڑی-سرینگر شاہراہ کو ٹریفک کی آمد و رفت کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔Srinagar Uri Highway Closed

landslide-in-uri-closes-srinagar-uri-road
مٹی کی تودے گرنے سے سرینگر اوڑی شاہراہ ٹریف کی کیلئے بند
author img

By

Published : Jul 20, 2022, 3:09 PM IST

اوڑی: شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے اوڑی کے لال پول علاقے میں آج صبح مٹی کے تودے گرنے سے نیشنل ہائی وے کو ٹریفک کی آمدورفت کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔ ایک عہیدیدار کے مطابق آج صبح اوڑی کے لالپپ کے لال برج علاقہ میں مٹی کے تودے گرنے سے اوڑی سرینگر شاہراہ کو ٹریفک کی آمدو رفت کے لیے بند کر دیا گیا ہے،۔سڑک کو ٹریفک کے لیے بحال کرنے کے لیے کام جاری ہے۔

مزید پڑھیں:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.