ETV Bharat / city

Two Bootleggers Arrested in Baramulla: بارہمولہ میں شراب قانونی کاروبار کرنے والے دو غیر مقامی گرفتار - بارہمولہ میں غیر قانونی شراب برآمد

ضلع بارہمولہ میں پولیس نے شراب کا غیر قانونی کاروبار کرنے والے دو افراد کو گرفتار کیا ہے اور ان کے قبضے سے شراب کی بڑی مقدار ضبط کی ہے۔ Two Bootleggers Arrested in Baramulla

بارہمولہ میں شراب سمیت دو غیر مقامی گرفتار

author img

By

Published : Jul 25, 2022, 7:55 AM IST

بارہمولہ: شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ میں جموں کشمیر پولیس کی جانب سے ایک ناکہ چیکنگ کے دوران مشکوک انداز میں گھومنے والے دو افراد کو گرفتار کیا گیا، مذکورہ افراد نے پولیس پارٹی کو دیکھ کر موقع سے فرار ہونے کی کوشش لیکن پولیس نے ان کو فرار ہونے کا موقع نہیں دیا اور ان کو پکڑ لیا۔ two non local bootleggers Arrested in Baramulla

پولیس نے جب چیکنگ کی تو ان کے قبضے سے 130 بوتلیں غیر قانونی شراب برآمد ہوئی۔ پولیس کے مطابق ان کی شناخت سرل شا اور وجے کمار کے طور پر ہوئی ہے اور یہ دونوں بہار کے رہنے والے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: بڈگام: غیر قانونی شراب بیچنے والے دو افراد گرفتار

اس سلسلے میں بارہمولہ پولیس اسٹیشن میں ان کے خلاف کیس درج کر کے مزید تحقیقات شروع کردی گئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.