ETV Bharat / city

اوڑی: این ایچ پی سی کے پندرہ ملازمین کورونا مثبت - اوڑی نیوز

ملک بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد میں دن بہ دن اضافہ ہوتا جارہا ہے وہیں دوسری جانب کورونا سے صحت یاب ہونے والوں کی تعداد میں بھی اضافہ ہورہا ہے۔

پندرہ ملازمین کورونا مثبت
پندرہ ملازمین کورونا مثبت
author img

By

Published : Oct 28, 2020, 12:04 AM IST

شمالی کشمیر ضلع بارہمولہ کے اوڑی قصبے میں نیشنل ہائیڈل پاور کارپوریشن (این ایچ پی سی) کے کم از کم پندرہ ملازمین کووڈ 19 مثبت پائے گئے ہیں۔

ایک عہدیدار نے بتایا کہ این پی ایچ سی گنگال اوڑی بارہمولہ میں 36 ملازمین کا ٹیسٹ کیا گیا ہے۔ عہدیداروں نے بتایا "دفتر نمونے لینے گے تھے اور اطلاعات موصول ہوئی جس کے بعد مختلف حصوں کے 36 عہدیداروں کا ٹیسٹ کیا گیا ہے۔

ای ٹی وی بھارت کو ملی اطلاعات کے مطابق سب ڈویژنل مجسٹریٹ اوڑی ریاض احمد نے بتایا کہ این ایچ پی سی کے 36 ملازمین کی جانچ کی گئی۔

احمد نے کہا کہ احتیاطی تدابیر کے طور پر دفتر کو صاف ستھرا کردیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ "دفتر عام طور پر کام کرے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.