ETV Bharat / city

انجینیئر رشید لوک سبھا انتخابات لڑیں گے - بارہمولہ ۔ کپوارہ پارلیمانی حلقہ

ریاست جموں و کشمیر کے بارہمولہ ۔ کپوارہ پارلیمانی حلقے سے انجینیئر رشید کے انتخابات میں حصہ لینے کے اعلان کیا گیا ہے۔

engineer rasheed
author img

By

Published : Mar 25, 2019, 12:13 AM IST

Updated : Mar 25, 2019, 7:53 PM IST

اس اعلان کے بعد عوامی اتحاد پارٹی کی جانب سے شمالی کشمیر کے ہندوارہ چنار پارک میں ایک جلسہ عام کا اہتمام کیا گیا۔

متعلقہ ویڈیو

انجنیئر رشید نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے نیشنل کانفرنس، پی ڈی پی اور پیپلز کانفرنس کو ایک ہی پلیٹ فام پر آکر لوگوں کی صحیح نمائندگی کرنے کو کہا تھا۔

مگر ان پارٹیوں کی طرف سے کسی بھی طرح کی پیش رفت نہیں کی گئی جس کی وجہ سے میں نے خود لوک سبھا انتخابات میں حصہ لینے کو ترجیح دی ہے۔

انجینئر رشید نے مزید کہا کہ بطور رکن اسمبلی میں نے ہر ممکن کوشش کی کہ لوگوں کی ترجمانی کروں اور اب یہ لوگوں پر منحصر ہے کہ وہ مجھے پارلیمنٹ میں بھیجیں تاکہ وہاں جاکر میں ان کی آواز بن سکوں۔

انہوں نے نیشنل کانفرنس، پی ڈی پی او ر پیپلز کانفرنس پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ یہ پارٹیاں لوگوں کو مختلف بنیادوں پر تقسیم کر رہی ہیں جس کی وہ سخت مذمت کرتے ہیں۔

Intro:انجینئر رشید کی جانب سے جہاں حال ہی میں بارہمولہ کپوارہ پارلیمانی سیٹ پر انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان منظر عام پر آیا وہیں عوامی

Body:اتحاد پارٹی کی جانب سے شمالی کشمیر کے ہندوارہ چنار پارک میں ایک بھاری عوامی جلسے کا انعقاد کیا گیا جس دوران انجینئر رشید نے دیگر ہند نوازپارٹیوں پر تابڑتوڑ حملہ کر کے انہیں کشمیر کی موجودہ صورتحال کا ذمہ دار ٹھہرایا ۔بعد ازاں انجنیئر رشید نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ اگرچہ انہوں نے نیشنل کلانفرنس پی ڈی پیاور پیپلز کانفرنس کو ایک ہی پلیٹ فام پر آکر لوگوں کی صیح نمائندگی کرنے کو کہا تھا تاہم مذکورہ پارٹیوںکی طرف سے اس حوالے سے کوئی بھی خاص پیش رفت دیکھنے کو نہیں ملی اور اسی وجہ سے میں نے خود لوک سبھا انتخابات میں حصہ لینے کوترجحی دی ۔انجینئر رشید نے مزید کہا کہ بطور اسمبلی ممبر میں نے ہر ممکن کوشش کی کہ لوگوں کی ترجمانی کروں اور اب لوگوں تک ہے کہ وہ مجھے پارلیمنٹ میں بیجیں تاکہ وہاں جاکر میں لوگوں کے دلوں کی آواز بن سکوں ۔رشید نے مزید کہا کہ نیشنل کانفرنس ،پی ڈی پی او ر پیپلز کانفرنس پرالزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ یہ پارٹیاں لوگوں کو مختلف بنیادوں پر تقسیم کر رہے ہیں جس کی وہ شدید الفاظوں میں مذمت کرتے ہیں ۔دریں اثناءجلسے سے عوامی اتھاد پارٹی کے دیگر زعماﺅں نے خطاب کیا

Conclusion:اتحاد پارٹی کی جانب سے شمالی کشمیر کے ہندوارہ چنار پارک میں ایک بھاری عوامی جلسے کا انعقاد کیا گیا جس دوران انجینئر رشید نے دیگر ہند نوازپارٹیوں پر تابڑتوڑ حملہ کر کے انہیں کشمیر کی موجودہ صورتحال کا ذمہ دار ٹھہرایا ۔بعد ازاں انجنیئر رشید نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ اگرچہ انہوں نے نیشنل کلانفرنس پی ڈی پیاور پیپلز کانفرنس کو ایک ہی پلیٹ فام پر آکر لوگوں کی صیح نمائندگی کرنے کو کہا تھا تاہم مذکورہ پارٹیوںکی طرف سے اس حوالے سے کوئی بھی خاص پیش رفت دیکھنے کو نہیں ملی اور اسی وجہ سے میں نے خود لوک سبھا انتخابات میں حصہ لینے کوترجحی دی ۔انجینئر رشید نے مزید کہا کہ بطور اسمبلی ممبر میں نے ہر ممکن کوشش کی کہ لوگوں کی ترجمانی کروں اور اب لوگوں تک ہے کہ وہ مجھے پارلیمنٹ میں بیجیں تاکہ وہاں جاکر میں لوگوں کے دلوں کی آواز بن سکوں ۔رشید نے مزید کہا کہ نیشنل کانفرنس ،پی ڈی پی او ر پیپلز کانفرنس پرالزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ یہ پارٹیاں لوگوں کو مختلف بنیادوں پر تقسیم کر رہے ہیں جس کی وہ شدید الفاظوں میں مذمت کرتے ہیں ۔دریں اثناءجلسے سے عوامی اتھاد پارٹی کے دیگر زعماﺅں نے خطاب کیا
Last Updated : Mar 25, 2019, 7:53 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.