ETV Bharat / city

سوپور تصادم ختم، 2عسکریت پسند ہلاک - undefined

ریاست جموں کشمیر میں ضلع بارہمولہ کے قصبہ سوپور میں تین روز تک جاری رہنے والے تصادم میں 2عسکریت پسند ہلاک ہو گئے ہیں۔

چفسدف
author img

By

Published : Mar 23, 2019, 8:59 PM IST

سوپور کے ایس ایس پی جاوید اقبال نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہسوپور کے وارپورہ علاقے میں جائے تصادم سے دو عسکریت پسندوں کی لاشوں کو برآمد کر لیا گیا ہے۔

جبکہ ان کی شناخت ہونا ابھی باقی ہے۔

چفسدف

ایس ایس پی نے مزید کہا کہ علاقے میں تلاشی کارروائی ابھی جاری ہے اور جائے تصادم کو 'سینیٹائز' کیا جا رہا ہے۔

واضح رہے کہ سوپور میں وارپورہ علاقے میں عسکریت پسندوں کے موجود ہونے کی خفیہ اطلاع پر فوج، سی آر پی ایف اور پولیس کی مشترکہ ٹیمز نے علاقے کو محاصرے میں لیا تھا۔

یہ محاصرہ جمعرات کو شروع کیا گیا تھا جو بعد میں ایک تصادم کی شکل اختیار کر گیا۔

Intro:مرکزی سرکار کیطرف سے علیحدگی پسند جماعت جمو وں کشمیر لیبریشن فرنٹ پر پانچ سالہ پابندی عائد کرنے پر کشمیر عوام کا کہنا ہے کہ ایسے اقدامات سے کشمیر مسئلے کا کوئی حل نہیں ہوگا۔

Body:ای ٹی وی بھارت کیساتھ بات کرتے ہوئے وادی کے عوام کا کہنا ہے کہ علیحدگی پسند جماعتوں سے اس سے قبل بھی پابندی عائد کر دی گئی تھی، تاہم مسئلہ کشمیر کا کوئی حل نہیں نکلا اور حالات جوں کے توں ہیں۔

انہوں نے کہا کہ بھاچبا کی مرکزی حکومت ایسے اقدام پارلیمانی انتخابات کے پیش نظر کر رہی ہے۔

انہوں نے سوالیہ طور پر کہا کہ پچھلے پانچ سالوں میں جب بھاجپا حکومت کر رہی تھی ایسے اقدام کیوں نہیں اٹھائے گئے۔

یاد رہے کہ یاسین ملک کی قیادت والی جے کے ایل ایف مسئلہ کشمیر کا پر امن حل مزاکرات کے ذریعے چاہتی ہیں اور 1994 میں عسکریت کو خیر آباد کرکے پر امن اور سیکولر طریقوں سے مسئلے کے حل کا مطلوب رہی ہے۔

Conclusion:Byte 1::: Qazi Towseef

Byte 2::: Sajad Ahmad

Byte 3::: Firdous Ilahi

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.