ETV Bharat / city

بارہمولہ: شدید بارش کے سبب پُل اور روڈ کی دیوار کو نقصان

بارہمولہ میں شدید بارش کے سبب یاروان پہلی پورہ علاقے میں دو پُل اور پی ایم جی ایس وائی روڈ کی دیوار کو نقصان پہنچا ہے۔

author img

By

Published : Jul 4, 2021, 7:25 AM IST

بارہمولہ: شدید بارش کے سبب پُل اور روڈ کی دیوار کو نقصان
بارہمولہ: شدید بارش کے سبب پُل اور روڈ کی دیوار کو نقصان

شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے یاروان پہلی پورہ بونیار علاقے میں شدید بارش کی وجہ سے دو پُل اور پی ایم جی ایس وائی روڈ کی دیوار کو نقصان پہنچا ہے۔

پی ایم جی ایس وائی روڈ کے پُل اور دیواروں کے گرنے کے سبب گاؤں کا رابطہ مکمل طور پر منقطع ہوگیا ہے اور شدید بارش کی وجہ سے علاقے کی متعدد سڑکیں ڈوب گئی ہیں۔

ہفتے کے روز دوپہر کو ہونے والی موسلا دھار بارش نے بونیار علاقے میں یاروان پہلی پورہ بونیار پُلوں کو متاثر کیا اور اس گاؤں سے مواصلات منقطع کردیے جہاں سے روزانہ سیکڑوں لوگ سفر کرتے ہیں۔ پُل کو نقصان پہنچنے سے علاقے کے لوگ پریشان ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: پونچھ: بارش سے مکان منہدم، ایک شخص ہلاک

مقامی لوگوں نے انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ 'جلد از جلد اس پر غور کریں اور پی ایم جی ایس وائی روڈ کے پلوں اور دیواروں کی مرمت کی جائے۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.