ETV Bharat / city

Agriculture Dept Meeting in Sopore سوپور میں محکمہ ایگریکلچر کی میٹنگ کا انعقاد - ڈائریکٹر ایگریکلچر محمد اقبال چوہدری

ڈائریکٹر ایگریکلچر محمد اقبال چوہدری نے کہا کہ 'ہم نے آج سوپور ڈاک بنگلہ میں میٹنگ کی اور ہم چاہتے ہیں کہ ہمارے کسانوں کو کسی مشکل سے نہ گزرنا پڑے۔ انہوں نے بتایا کہ جموں کشمیر یو ٹی انتظامیہ کسانوں کی خوشحالی کے لے کام کرتی ہے۔ Agriculture Dept Meeting in Sopore

سوپور میں محکمہ ایگریکلچر کی میٹنگ کا انعقاد

author img

By

Published : Sep 3, 2022, 5:04 PM IST

بارہمولہ: شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے سوپور میں آج ڈائریکٹر ایگریکلچر کی جانب سے میٹنگ منعقد کی گئی۔ اس میٹنگ میں محکمہ ایگریکلچر کے ملازمین کے ساتھ سوپور اور اس کے مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والے کسان بھی شامل ہوئے۔ Agriculture Dept Meeting in Sopore

سوپور میں محکمہ ایگریکلچر کی میٹنگ کا انعقاد

اس پروگرام کا مقصد کسانوں اور فروٹ گروورس کے مسائل اور مشکلات کو حکومت تک پہنچانا اور انھیں حل کرنا تھا۔ اس دوران میڈیا کے ساتھ بات کرتے ہوئے ڈائریکٹر ایگریکلچر محمد اقبال چوہدری نے کہا کہ 'ہم نے آج سوپور ڈاک بنگلہ میں میٹنگ کی اور ہم چاہتے ہے کہ جو ہمارے کسان ہیں ان کو کوئی مشکل سے گزرنا نہ پڑے۔ انہوں نے بتایا کہ جموں کشمیر یو ٹی سرکار کسانوں کی خوشحالی کے لے کام کرتی ہے اور ہم بھی چاہتے ہے کہ ہمارا کسان ترقی کرے۔' Director Agriculture on Farmers and Fruit Growers

یہ بھی پڑھیں: Gadkari On Farmers کسانوں کو زراعت کو متنوع بنانا چاہیے

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.