ETV Bharat / city

پٹن میں سڑک حادثہ، دو زخمی

author img

By

Published : May 31, 2020, 11:53 AM IST

گاڑی پنجاب سے بارہمولہ کی طرف آرہی تھی اور تھکاوٹ کی وجہ سے ڈرئیور نے گاڑی پر قابو کھو دیا جس کے نتیجے میں یہ حادثہ پیش آیا۔

Accident in patten, two injured
پٹن میں سڑک حادثہ، دو زخمی

سرینگر بارہمولہ قومی شاہراہ پر پٹن کے قریب ایک مال بردار گاڑی پلٹ کر حادثہ کا شکار ہوئی جس کے نتیجہ میں ڈرائیور اور ایک شخص زخمی ہوا۔ حادثے کے بعد دونوں افراد کو قریب کے اسپتال میں علاج کے لیے پہنچایا گیا۔

ریاست پنجاب سے آنے والی اس گاڑی میں مرغ بھرے ہوئے تھے۔

پٹن میں سڑک حادثہ، دو زخمی
ایک شخص کا کہنا تھا کہ یے گاڑی پنجاب سے بارہمولہ کی طرف آرہی تھی اور تھکاوٹ کی وجہ سے ڈرئیور نے گاڑی پر قابو کھو دیا جس کے نتیجے میں یہ حادثہ پیش آیا۔ اس گاڑی کے مالک کے مطابق گاڑی میں 1500 سے زائد مرغ ضائع ہوگئے اور انہیں بھاری نقصان سے دوچار ہونا پڑا۔ادھر بارہمولہ پولیس نے معاملہ درج کر کے تحقیقات شروع کر دی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.