ETV Bharat / city

Weekend Lockdown Lifted: دو دن کے لاک ڈاؤن کے بعد عام سرگرمیاں بحال - لاک ڈاؤن ہٹنے سے مزدور طبقے سے وابستہ افراد خوش

ضلع بانڈی پورہ میں بھی دو دنوں کے لاک ڈاؤن Weekend Lockdown Lifted کے بعد معمولات زندگی بحال ہونی شروع ہو گئی ہیں، لاک ڈاؤن ہٹنے Lockdown Lifted سے جہاں مزدور طبقے سے وابستہ افراد خوش ہیں وہیں کچھ خاص لوگوں کا کہنا ہے کہ انتظامیہ کے ساتھ ساتھ عام لوگوں کی ذمہ داری بنتی ہے کہ وہ غیر ضروری گھروں سے باہر نہ نکلیں اور ہجوم سے بچنے کی کوشش کریں۔

دو دن کے لاک ڈاؤن کے بعد عام سرگرمیاں بحال

author img

By

Published : Jan 24, 2022, 8:05 PM IST

جموں و کشمیر کے دیگر اضلاع کی طرح بانڈی پورہ میں بھی آج سے عام سرگرمیاں شروع ہوگئی ہیں۔ صبح سے ہی معمول کی زندگی بحال ہونی Weekend Lockdown Lifted شروع ہوگئی۔ اس حوالے سے تاجر پیشہ افراد اور یومیہ مزدوری Daily Wager کرنے والوں نے خوشی کا اظہار کیا۔

دو دن کے لاک ڈاؤن کے بعد عام سرگرمیاں بحال

مزید پڑھیں: Security Beefed Up Ahead Republic Day: یومِ جمہوریہ کے پیش نظر وادیٔ کشمیر میں سیکورٹی سخت

وہیں بعض افراد کا کہنا ہے کہ انتظامیہ کے ساتھ ساتھ عام لوگوں کی ذمہ داری بنتی ہے کہ وہ غیر ضروری گھروں سے باہر نہ نکلیں اور ہجوم سے بچنے کی کوشش کریں۔ ماسک سینیٹائزر کا مسلسل استعمال کریں اور ویکسین لگوائیں۔ یہی چند ایسے طریقے ہیں جن کی بدولت لاک ڈاؤن سے بچا جاسکتا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.