ETV Bharat / city

بانڈی پورہ: سڑک کی خستہ حالی سے عوام کو مشکلات

بانڈی پورہ کے معروف درگاہ اہم شریف کی جانب جانے والی سڑک انتہائی خستہ حال ہے، زائرین کو کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔

author img

By

Published : May 19, 2019, 5:09 PM IST

اہم شریف درگاہ جانے والے سڑک خستہ حال

بانڈی پورہ کی اہم شریف سڑک کافی خستہ حال ہوچکی ہے سڑک پر بڑے بڑے گڑھے بنے ہوئے ہیں جس کی وجہ سے یہ سڑک تالاب کی طرح نظر آنے لگی ہے۔

اہم شریف درگاہ جانے والے سڑک خستہ حال

سڑک خستہ حال ہونے کی وجہ سے مقامی ٹرانسپورٹرز کے ساتھ ساتھ زائرین کو بھی کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہیں۔واضح رہے یہ سڑک کافی اہمیت کی حامل ہے کیونکہ یہ راستہ کئی درگاہوں تک جاتا ہے۔

اس راستے پر درگاہ کوثر صاحب ۔ اہم شریف۔استانہ بھٹو ۔ پر ہر روز سیکڑوں عقیدت مندوں کے علاوہ سیاحوں کی بھی بڑی تعداد اس راستے سے گزرتی ہے۔

مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ انتظامیہ جلد سے جلد اس سڑک کی مرمت کرائے اور اسے قابل آمدورفت بنایا جائے۔

Intro:بانڈی پورہ کے مشہور زیارت اہم شریف کی رابطہ سڑک انتہائی خستہ حال ۔زائرین کو کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہیں۔

Body:بانڈی پورہ سے اہم زیارت اہم شریف سڑک کافی خستہ حال ہو گی ہیں۔ سڑک پر بڑے بڑے کھڑے ہوے ہیں جس سے اب یہ سڑک تالاب جیسی بن گئی ہیں۔ سڑک خستہ حال ہونی کی وجہ سے مقامی ٹرانسپورون کے ساتھ ساتھ زائرین کو بھی کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہیں۔

Conclusion:واضح رہے یہ سڑک کافی اہمیت کی حامل ہے کیونکہ اس سڑک سے کافی تواریخ منسلک ہے اس سڑک پر زیارت کوثر صاحب ۔زیارت اہم شریف۔استانہ بھوٹوں ۔سیاحتی مقام اٹھوتوں جسے کافی ہر روز زایرینوں کے علاوہ مقامی و غیر ریاستی سیاحوں کا کافی رش رہتا ہیں۔ مقامی لوگوں نے انتظامیہ سے سڑک کو ٹھیک کرکے قابل آمدورفت بنایا جاے۔
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.