ETV Bharat / city

SSRB Exam Arrangements: ایس ایس آر بی امتحان، امیدوار خصوصی پرواز کے ذریعہ بانڈی پورہ پہنچے - گریز سڑک بھاری برف بھاری وجہ سے پچھلے کئی مہینوں سے آمدورفت کے لئے بند

جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر اور ضلع انتظامیہ کی مشترکہ اور بروقت کاروائی کے بعد تقریباً ایک سو تیس امیدواروں کو خصوصی پروازوں کے ذریعے بانڈی پورہ پہنچایا گیا۔ SSRB exam Candidates Reached Bandipora by Flight

ایس ایس آر بی امتحان، امیدوار خصوصی پرواز کے ذریعہ بانڈی پورہ پہنچے

author img

By

Published : Mar 5, 2022, 7:42 PM IST

کل (6 مارچ 2022) سے ایس ایس آر بی کے امتحانات شروع ہورہے ہیں۔ ان میں شامل ہونے کے لیے گریز سے تعلق رکھنے والے تقریباً ایک سو تیس امیدوار پچھلے دس دن سے کسی طرح سے ضلع ہیڈکوارٹر بانڈی پورہ پہنچنے کی ہر ممکن کوشش کررہے تھے مگر سڑک کا رابطہ نہ ہونے اور پھر ناسازگار موسم نے بانڈی پورہ پہنچنے کا ہر راستہ بند تھا۔ SSRB exam Candidates Reached Bandipora by Flight

ایس ایس آر بی امتحان، امیدوار خصوصی پرواز کے ذریعہ بانڈی پورہ پہنچے

اس ضمن میں لیفٹیننٹ گورنر اور ضلع انتظامیہ کی مشترکہ اور بروقت کاروائی کے بعد آج تقریباً ایک سو تیس امیدواروں کو خصوصی پروازوں کے ذریعے بانڈی پورہ پہنچایا گیا۔

یہ بھی پڑھیں:Student Protest over Shortage of Teaching Staff: تدریسی عملہ کی کمی پر طلبہ کا محکمہ تعلیم کے خلاف احتجاج

واضح رہے کہ بانڈی پورہ گریز سڑک بھاری برف بھاری وجہ سے پچھلے کئی مہینوں سے آمدورفت کے لئے بند ہے۔ جبکہ ناسازگار موسم کے باعث پروازیں بھی بند ہیں۔ جبکہ دوسری جانب ان امیدواروں کے امتحانات کی تاریخ نزدیک آرہی تھی۔ ان امیدواروں نے گورنر، صوبائی اور ضلع انتظامیہ کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ ان کی مشترکہ اور بروقت کاروائی کے باعث ایک دن میں اتنے افراد کو گریز سے باہر نکالا جاسکا۔ جس کی وجہ سے یہ امیدوار اب ان امتحانات میں شرکت کر پائیں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.