ETV Bharat / city

SDM Sumbal Appeals Public to Follow CAB: کووڈ ایس او پیز پر عمل سے ہی کووڈ پر قابو ہوگا - sdm on covid -19

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ کے سمبل علاقے کے ایس ڈی ایم ڈاکٹر بشیر احمد لون SDM Dr. Bashir Ahmed Lone نے کہا کہ انتظامیہ کورونا وائرس کی صورت حال سے نمٹنے کے لیے بالکل تیار ہے اور اس معاملے میں انتظامیہ پہلے سے ہی متحرک ہے۔

sdm-sumbal-appeals-general-public-to-follow-cab-to-prevent-transmission-of-covid-infection
کووڈ ایس او پیز پر عمل سے ہی کووڈ پر قابو ہوگا
author img

By

Published : Jan 19, 2022, 4:07 PM IST

بانڈی پورہ: کورونا وائرس کی موجودہ صورتحال Covid Cases in Bandipora پر بات کرتے ہوئے ایس ڈی ایم سمبل ڈاکٹر بشیر احمد لون SDM Dr. Bashir Ahmed Lone نے کہا کہ سمبل سب ضلع انتظامیہ کورونا وائرس کی صورت حال سے نمٹنے کے لیے بالکل تیار ہے اور اس معاملے میں انتظامیہ پہلے سے ہی متحرک ہے۔

کووڈ ایس او پیز پر عمل سے ہی کووڈ پر قابو ہوگا

ایس ڈی ایم سمبل نے عوام سے اپیل کی کہ وہ کورونا وائرس کے بڑھتے معاملات کے پیش نظر انتظامیہ کی جاری کردہ گائیڈ لائنز Covid Guidelines کا مکمل احترام کریں اور کووڈ مناسب رویے پر عمل کریں تاکہ اس کے مزید پھیلاؤ کو کم کیا جاسکے۔

انہوں نے بتایا کہ کووڈ-19 کا خطرہ دوبارہ سے منڈ لانے لگا ہے، لہذا لوگوں کو چاہیے کہ زیادہ بھیڑ بھاڑ والی جگہوں پر جانے سے پرہیز کریں اور ماسک لگا کر اپنے آپ کو اور دوسروں کو اس انفیکشن سے بچائیں۔

یہ بھی پڑھیں:Weekend Lockdown in J&K: جموں و کشمیر میں طبی ماہرین ہفتہ وار لاک ڈاؤن کے خلاف

انہوں نے کہا کہ جب عوام انتظامیہ کے ساتھ مکمل طور پر تعاون کریں گے تبھی یہ ممکن ہے کہ کورونا وائرس پر کلی طور پر قابو پایا جاسکے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.