ETV Bharat / city

بانڈی پورہ پولیس نے بھتہ خور گینگ کا پردہ فاش کیا - bandipora news

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ میں پولیس نے ضلع میں سرگرام بھتہ خور کے ایک گروہ کا پردہ فاش کرنے کا دعوی کیا ہے۔ پولیس نے اس سلسلے میں ایک ملزم اعجاز احمد شیخ کو گرفتار بھی کیا ہے۔

بانڈی پورہ پولیس نے بھتہ خور گینگ کا پردہ فاش کیا

author img

By

Published : Sep 8, 2021, 5:02 PM IST

تفصیلات کے مطابق بانڈی پورہ پولیس کو اطلاع ملی تھیں کہ نامعلوم افراد بانڈی پورہ قصبے کے مختلف علاقوں میں شام کے اوقات میں لوگوں سے چاقو دکھا کر لوٹا جارہا ہیں اور عسکریت پسندوں کا نام استعمال کرتے ہوئے انہیں دھمکیاں بھی دے رہے ہیں۔

بانڈی پورہ پولیس نے بھتہ خور گینگ کا پردہ فاش کیا

بانڈی پورہ پولیس نے اس سلسلے میں ایک کیس درج کرکے تفتیش شروع کر دی۔

پولیس کے مطابق تفتیش کے دوران تمام تکنیکی اور دیگر انسانی وسائل کی مدد سے ایک ملزم عجاز احمد شیخ ساکن بانڈی پورہ کو گرفتارکیا گیا اور اس سے پوچھ تاچھ کی گئی۔پوچھ تاچھ کے دوران ملزم نے انکشاف کیا کہ وہ لوگوں کو چاقو دکھا کر لوٹنے اوردھمکانے کے جرائم میں ملوث ہے۔

پولیس کے مطابق مذکورہ ملزم سے چاقو برآمد بھی کیا گیا ہے اور مزید تفتیش جاری ہے۔

مزید پڑھیں:

پولیس بیان میں مزید کیا گیا ہے کہ اس سلسلے میں اور بھی گرفتاریاں متوقع ہیں بیان میں کہا گیا ہے کہ اس جرم کا مقصد عام لوگوں سے چاقو اور عسکریت پسندوں کا نام لے کر خوف میں ڈالنے کے بعد ان سے پیسے لوٹنا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.