ETV Bharat / city

ضلع ہسپتال کا فیزیوتھراپی یونٹ گیراج قائم

بانڈی پورہ ضلع ہسپتال کی عمارت گذشتہ نو برسوں سے نا مکمل ہے ۔ پرانے ہسپتال میں جگہ کی کمی کی وجہ سے فیزیوتھراپی یونٹ گیراج میں کام کر رہا ہے۔

ضلع ہسپتال کا فیزیوتھراپی یونٹ گاڑیوں کے گیراج میں
author img

By

Published : May 2, 2019, 2:04 PM IST

جہاں گورنمنٹ آئے روز دعویٰ کرتی ہے کہ ہم لوگوں کو بہتر سہولیات ہسپتالوں میں فراہم کرتے ہے، وہی ضلع ہسپتال بانڈی پورہ میں فیزیوتھراپی یونٹ گاڑیوں کے گیراج میں کام کر رہا ہے جس سے مریضوں کو کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہیں۔

ضلع ہسپتال کا فیزیوتھراپی یونٹ گاڑیوں کے گیراج میں

ہسپتال میں جگہ کی کمی سے مریضوں کو ذہنی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

عمارت میں جگہ کی عدم دستیابی کے سبب اکثر مریضوں کو سرینگر ریفر کیا جا رہا ہے۔

وہیں ہسپتال کے لیے بن رہی نئی عمارت پچھلے نو برسوں سے زیر تعمیر ہے جو ابھی بھی نامکمل ہیں ۔

مقامی لوگوں کے مطابق اس ہسپتال میں کام انتہائی سست رفتاری سے چل رہا ہے۔

مقامی لوگ مطالبہ کر رہے ہیں کہ اس پرانے ہسپتال کو نئے تعمیر شدہ عمارت میں شفٹ کیا جانا چاہے، جس سے مریضوں کو مشکلات میں کمی ہوگی۔

دوسری جانب چیف میڈیکل افسر ڈاکٹر بلقیس کا کہنا تھا کہ اسپتال میں جگہ کی کمی کی وجہ سے فیزیوتھراپی یونٹ گاڑیوں کے گیراج میں کام چلا رہے ہیں کیونکہ ہسپتال میں جگہ کی بہت کمی ہے، مریضوں کی سہولیت کے لیے فیزیوتھراپی یونٹ کو گیراج میں شروع کیا گیا۔

Intro:بانڈی پورہ ڈسٹرکٹ اسپتال کی عمارت پچھلے نو سالوں سے نا مکمل ۔ پرانے اسپتال میں جگہ کی کمی سے فیزیوتھراپی یونٹ گراج میں کام کر رہا ہیں۔

Body:جہان گورنمنٹ آئے روز دعاوے کرتی ہیں کہ ہم لوگوں کو بہتر سہولیات ہسپتالوں میں فراہم کرتے ہے وہی ظلح اسپتال بانڈی پورہ میں فیزیوتھراپی یونٹ گاڈیوں کے گراج میں کام کر رہا ہے جس سے مریضوں کو کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہیں۔ اسپتال میں جگہ کی کمی سے مریضوں کو ذہنی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ عمارت میں جگہ کی عدم دستیابی کے سبب اکثر مریضوں کو سرینگر ریفر کیا جا رہا ہے۔ وہی اسپتال کے لیے بن رہی نئی عمارت پچھلے نو سالوں سے زیر تعمیر ہے جو ابھی بھی نامکمل ہیں ۔ مقامی لوگوں کے مطابق اس اسپتال میں کام انتہائی سست رفتاری سے چل رہا ہے۔ مقامی لوگ مطالبہ کر رہے ہے کہ اس پرانے اسپتال کو نئے تعمیر شدہ عمارت میں شفٹ کیا جانا چاہے جس سے مریضوں کو مشکلات میں کمی ہوگی۔

Conclusion:دوسری جانب چیف میڈیکل افسر ڈاکٹر بلقیس کا کہنا تھا کہ اسپتال میں جگہ کی کم دامنی کی واجہ سے فیزیوتھراپی یونٹ گاڑیوں کے گیراج میں کام کاج چلا رہے ہیں کیونکہ اسپتال میں جگہ کی بہت کمی ہے۔ مریضوں کی سہولیت کے لیے فیزیوتھراپی یونٹ کو گیراج میں چالو کیا گیا۔
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.