ETV Bharat / city

جنسی زیادتی کے ملزم باپ کوسزا دینے کا مطالبہ

وادی کشمیر کے شمالی ضلع بانڈی پورہ میں ایک والد کی طرف سے اپنی بیٹی کے ساتھ مبینہ طور پر جنسی زیادتی کی خبریں منظرعام پر آنے کے بعد کشمیری عوام نے ملزم کو سخت سزا دینے کا مطالبہ کیا ہے۔

author img

By

Published : Apr 15, 2019, 8:14 AM IST

سخت سزا دینے کا مطالبہ

والدین جن کا سایہ بیٹیوں کے لیے سب سے محفوظ پناہ گاہ تصور کیا جاتا ہے لیکن اس خبر نے وادی کے تمام انسانوں کو حیران کر دیا کہ آخر ایک باپ اپنی بیٹی کے ساتھ ایسی گھناؤنی حرکت کیسے کرسکتا ہے؟

اس انسانیت سوزسانحہ پر جہاں لوگ اپنے گھروں کے اندر بھی بیٹیوں کے تحفظ پر سوالات اٹھانے لگے ہیں وہی لوگوں میں اس واقعے کو لے کر شدید غم و غصے کی لہر دوڑ گئی ہے- لوگ اس سانحہ پر سخت ردعمل ظاہر کررہے ہیں

سخت سزا دینے کا مطالبہ
ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے بانڈی پورہ کے سینئر صحافی ساحل نذیر کا کہنا تھا کہ اس واقعے نے ان کے رونگٹے کھڑے کردیے اور ان کے لیے اس پر یقین کرنا کافی مشکل تھا۔ سرینگر کے ایک معروف صحافی حیا جاوید کا ماننا ہے کہ اس طرح کے واقعات سے اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ انسان درندگی کی کوئی بھی حد پار کرسکتا ہے- انہوں نے مزید بتایا کہ ملزم کو سرعام پھانسی پہ لٹکانا چاہیے۔ ڈپٹی کمشنر بانڈی پورہ شہباز مرزا نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے اس بات پہ کافی افسوس کا اظہار کیا اور اسے ایک شرمناک واقعے سے تعبیر کیا- انہوں اس بات کی یقین دہانی کی وہ اس میں تحقیقات کرکے ملزمین کو سخت سزا دلوائیں گے۔-

Intro:وادی کشمیر میں انسانیت اس وقت شرمسار ہوگئی جب شمالی ضلع بانڈی پورہ میں ایک والد کی طرف اپنی بیٹی کے ساتھ مبینہ طور پر جنسی زیادتی کی خبریں منظر عام پر آگئی - کشمیر میں اس طرح کا گھناؤنا جرم شائد اپنی نوعیت کا پہلا ایسا واقعہ ہے جس سے تمام انسانوں کی روح کانپ اٹھی- والدین جن کا سایہ بیٹیوں کے لئے سب سے محفوظ پناہ گاہ تصور کیا جاتا ہے لیکن اس خبر نے وادی کے تمام انسانوں کو چونکادیا اور حیرت ذدہ کردیا کہ آخر ایک باپ اپنی بیٹی کے ساتھ ایسی گھناؤنی حرکت کیسے کرسکتا ہے؟
اس انسانیت سوزسانحے پر جہاں اپنے گھروں کے اندر بھی بیٹیوں کے تحفظ پر سوالات اٹھنے لگے وہی لوگوں میں اس کو لیکر شدید غم و غصے کی لہر دوڑ گئی ہے- لوگ اس سانحہ پر سخت ردعمل ظاہر کررہے ہیں اور اس گھناؤنے جر م میں ملوثین کے خلاف سخت سے سخت کاروائی کرنے کا مطالبہ کیا جارہا ہے- لوگوں کا کہنا ہے کہ اگر واقعی ایسا ثابت ہوتا ہے تو اس درندہ صفت والد کو سر عام پھانسی پر لٹکانا چاہئے -
ای ٹی وی سے بات کرتے ہوئے بانڈی پورہ کے سینئر صحافی ساحل نزیر کا کہنا تھا کہ اس واقعے نے ان کے رونگٹے کھڑے کردئے اور ان کے لئے اس پہ یقین کرنا کافی مشکل تھا لیکن بعد میں جب سوشل میڈیا پہ یہ خبریں گشت کرنے لگیں تو ان کا سر شرم سے جک گیا-
سرینگر کے ایک معروف صحافی حیا جاوید کا ماننا ہے کہ اس طرح کے واقعات سے اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ انسان شیطانگی اور درندگی کی کوئی بھی حد پار کرسکتا ہے- انہوں نے مزید بتایا کہ ملوثین کو سر عام پھانسی پہ لٹکانا چاہئے اور وہ اس سے کم کوئی بھی سزا تجویز نہیں کرسکتے -
ڈپٹی کمشنر بانڈی پورہ شہباز مرزا نے ای ٹی وی سے بات کرتے ہوئے اس بات پہ کافی افسوس کا اظہار کیا اور اسے ایک شرمناک واقعے سے تعبیر کیا- انہوں اس بات کی یقین دہانی کی وہ اس میں تحقیقات کرکے ملوثین کو سخت سزا دلوائیں گے-

Body:.

Conclusion:.
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.