سمبل: جموں و کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ کے سمبل میونسپل کمیٹی کے چیئرمین کے خلاف کونسلروں کی جانب سے تحریک عدم اعتماد پیش کی۔ تفصیلات کے مطابق میونسپل کمیٹی سمبل کے چیئرمین جہانگیر احمد کے خلاف کچھ کونسلروں نے عدم اعتماد کی پیش ہے۔ MC SUMBAL
اس سلسلے میں سمبل میونسپل کمیٹی کے دفتر میں کل 11 بجے فلور ٹیسٹ عمل میں لایا جارہا ہے جہاں مخالف کونسلروں کو موجودہ چیئرمین کے خلاف عدم اعتماد ثابت کرنا پڑے گا۔ واضح رہے کہ سمبل میونسپل کمیٹی 13 وارڈ ممبران پر مشتمل کمیٹی ہیں -MC SUMBAL
یہ بھی پڑھیں: Drug Awareness Programme بانڈی پورہ میں نشہ مکت بھارت ابھیان کے تحت آگاہی پروگرام