ETV Bharat / city

بورویل سے آگ کا شعلہ کیوں بلند ہونے لگا؟

مقامی گاؤں کے نوجوانوں نے بورویل پر ماچس کی ایک تیلی جلائی تو بور ویل سے آگ نکلنے لگی۔

فائل فوٹو
author img

By

Published : Jul 5, 2019, 7:48 PM IST

ریاست جموں و کشمیر کے سہی پورہ اور کرالہ گنڈ نامی گاؤں میں اس وقت دلچسپ صورتحال پیدا ہوگئی جب یہاں متعلقہ محکمہ ایک بورویل کی کھدادئی کررہا تھا۔

بورویل سے آگ کا شعلہ کیوں بلند ہونے لگا؟

متعلقہ محکمہ نے کھدائی کے دوران کام کو روک دیا اور بعد میں دوبارہ کھدائی کرنے کی غرض سے جب بورویل پر پہنچے تو بورویل سے دھوان نکلتا دکھائی دیا۔

مقامی نوجوانوں نے بورویل پر ماچس کی ایک تیلی جلائی تو بور ویل سے آگ نکلنے لگی۔

اس منظر کو دیکھ وہاں پر موجود لوگ کافی ڈر گئے اور آگ پر قابو پانے کوششیں شروع کردیں لیکن تقریبا چار گھنٹے تک آگ پر قابو نہیں پایا جا سکا۔

دریں اثنا نزدیکی پولیس اسٹیشن کو واقعہ کی اطلاع دی گئی۔ پولیس نے جائے وقوع پر پہنچ کر حالات کا مشاہدہ کیا اور فوراً فائر اینڈ ایمرجنسی کو مطلع کرکے آگ بجھانے کی کاروائی شروع کرنے کی ہدایت دی۔

Intro:سہی پورہ پورہ کرالہ گنڈ نامی گاؤں میں اس وقت دلچسپ صورتحال پیدا ہوئی جب یہاں متعلقہ محکمہ ایک بوریل کی کھادئی کررہا تھا اور کل دوپہر متعلقہ محکمہ نے اس بوریل پر کام روک دیا اور سہ پہر کو گاڑیاں لیکر وہاں سے نکل گئے اور جمعہ کوجب مقامی گاوں کے کچھ نوجوانوں نے یہاں اس بورویل پر ماچس کی ایک تیلی جلائی تو بور ویل سے آگ نمودار ہوئی اور وہاں پر موجود لوگ کافی ڈر گئے اور اس منظر کو دیکھ رہے تھے اور قریب 4گھنٹے تک آگ روکنے کا نام نہیں لے رہا تھا دور دور سے آگ کے شعلے نظر ارہے تھے. ردیں اثنا نزدیکی پولیس اسٹیشن کو جب اس واقعے کی نسبت اطلاع موصول ہوئی تو انہوں نے جاءے وقوع پر پہنچ کر حالات کا مشاہدہ کیا اور فورا فائر اینڈ ایمرجنسی کو مطلع کرکے آگ بجھانے کی کاروائی شروع کی اگرچہ اس سے پہلے مقامی نوجوانوں نے آگ بجھانے کی اتھک کوشش کی تاہم آگ بجھانے کا نام ہی نہیں لے رہا تھا فائر بریگیڈ کے عملے نے آگ پرقابو پایا اور متعلقہ ایڈمنسٹریشن نے اس کے نزدیک جانے سے لوگوں احتیاط برتے.

بائٹ /چوکیدار عبدالغنی لون

Body:سہی پورہ پورہ کرالہ گنڈ نامی گاؤں میں اس وقت دلچسپ صورتحال پیدا ہوئی جب یہاں متعلقہ محکمہ ایک بوریل کی کھادئی کررہا تھا اور کل دوپہر متعلقہ محکمہ نے اس بوریل پر کام روک دیا اور سہ پہر کو گاڑیاں لیکر وہاں سے نکل گئے اور جمعہ کوجب مقامی گاوں کے کچھ نوجوانوں نے یہاں اس بورویل پر ماچس کی ایک تیلی جلائی تو بور ویل سے آگ نمودار ہوئی اور وہاں پر موجود لوگ کافی ڈر گئے اور اس منظر کو دیکھ رہے تھے اور قریب 4گھنٹے تک آگ روکنے کا نام نہیں لے رہا تھا دور دور سے آگ کے شعلے نظر ارہے تھے. ردیں اثنا نزدیکی پولیس اسٹیشن کو جب اس واقعے کی نسبت اطلاع موصول ہوئی تو انہوں نے جاءے وقوع پر پہنچ کر حالات کا مشاہدہ کیا اور فورا فائر اینڈ ایمرجنسی کو مطلع کرکے آگ بجھانے کی کاروائی شروع کی اگرچہ اس سے پہلے مقامی نوجوانوں نے آگ بجھانے کی اتھک کوشش کی تاہم آگ بجھانے کا نام ہی نہیں لے رہا تھا فائر بریگیڈ کے عملے نے آگ پرقابو پایا اور متعلقہ ایڈمنسٹریشن نے اس کے نزدیک جانے سے لوگوں احتیاط برتے.

بائٹ /چوکیدار عبدالغنی لون

Conclusion:سہی پورہ پورہ کرالہ گنڈ نامی گاؤں میں اس وقت دلچسپ صورتحال پیدا ہوئی جب یہاں متعلقہ محکمہ ایک بوریل کی کھادئی کررہا تھا اور کل دوپہر متعلقہ محکمہ نے اس بوریل پر کام روک دیا اور سہ پہر کو گاڑیاں لیکر وہاں سے نکل گئے اور جمعہ کوجب مقامی گاوں کے کچھ نوجوانوں نے یہاں اس بورویل پر ماچس کی ایک تیلی جلائی تو بور ویل سے آگ نمودار ہوئی اور وہاں پر موجود لوگ کافی ڈر گئے اور اس منظر کو دیکھ رہے تھے اور قریب 4گھنٹے تک آگ روکنے کا نام نہیں لے رہا تھا دور دور سے آگ کے شعلے نظر ارہے تھے. ردیں اثنا نزدیکی پولیس اسٹیشن کو جب اس واقعے کی نسبت اطلاع موصول ہوئی تو انہوں نے جاءے وقوع پر پہنچ کر حالات کا مشاہدہ کیا اور فورا فائر اینڈ ایمرجنسی کو مطلع کرکے آگ بجھانے کی کاروائی شروع کی اگرچہ اس سے پہلے مقامی نوجوانوں نے آگ بجھانے کی اتھک کوشش کی تاہم آگ بجھانے کا نام ہی نہیں لے رہا تھا فائر بریگیڈ کے عملے نے آگ پرقابو پایا اور متعلقہ ایڈمنسٹریشن نے اس کے نزدیک جانے سے لوگوں احتیاط برتے.

بائٹ /چوکیدار عبدالغنی لون

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.