ETV Bharat / city

Bandipor Road Left Incomplete ٹھیکیدار پر روڈ کا کام ادھورا چھوڑنے کا الزام - کشمیر اردو نیوز

بانڈی پورہ کے گور حاجن چٹھی بانڈے گاؤں کے مقامی لوگوں نے ٹھیکیدار پر روڈ کا کام ادھورا چھوڑنے کا الزام عائد کیا ہے۔ Bandipor Road Left Incomplete

ٹھیکیدار پر روڈ کا کام ادھورا چھوڑنے کا الزام

author img

By

Published : Oct 17, 2022, 7:30 PM IST

بانڈی پورہ: گور حاجن چٹھی بانڈے بانڈی پورہ کے لوگوں نے 2 کلومیٹر طویل سڑک کی میکڈمائزیشن مکمل نہ کرنے پر ٹھیکیدار کے خلاف سخت ناراضگی کا اظہار کیا۔ انہوں نے الزام لگایا کہ ٹھیکیدار نے سڑک کا آدھا حصہ بغیر کسی وجہ بتائے چھوڑ دیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ یہ سمجھنے میں ناکام رہے کہ ٹھیکیدار نے بغیر میکڈمائزیشن کے سڑک کا کام درمیان میں کیوں چھوڑ دیا۔ Bandipor Road Left Incomplete

ٹھیکیدار پر روڈ کا کام ادھورا چھوڑنے کا الزام

انہوں نے کہا کہ لوگوں کا یہ طویل عرصے سے زیر التوا مطالبہ تھا اب انہوں نے متعلقہ محکمہ اور ڈپٹی کمشنر بانڈی پورہ سے اس معاملے کو ذاتی طور پر دیکھنے کی اپیل کی ہے۔ اس حوالے سے ایکزیکیٹو انجینئر PMGSY نے مقامی لوگوں کو یقین دلاتے ہوئے کہا کہ ہم نے اپنی مشینری وہیں پر رکھی ہوئی ہے جس کا مطلب یہ ہے کہ ہم اگلے چند دنوں کے اندر ہی باقی ادھورے کام کو پورا کریں گے۔ Local people Blame on contractor for incomplete Road

یہ بھی پڑھیں : Clear Garbage Initiative in Hajin: حاجن کو کچرے سے پاک کرنے میونسپل کمیٹی کی پہل

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.