ETV Bharat / city

جموں و کشمیر: بانڈی پورہ میں دو روز سے جاری تصادم ختم

ضلع بانڈی پورہ کے حاجن گاؤں میں 2 روز سے جاری تصادم میں 2 عسکریت پسندوں کے علاوہ ایک کمسن بچہ بھی ہلاک ہوگیا۔

author img

By

Published : Mar 22, 2019, 8:32 PM IST

بانڈی پورہ میں دو روز سے جاری تصادم ختم

ضلع بانڈی پورہ کے ایس ایس پی راہل ملک نے پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ یہ دونوں عسکریت پسند پہلے ایک گھر میں داخل ہوئے اور گھر کے لوگوں کو یرغمال بناکر وہاں چھپ گئے۔

اگر چہ اس گھر کے6 افراد کو بحفاظت باہر نکال دیا گیا لیکن دو لوگوں کو عسکریت پسندوں نے گھر سے باہر نہیں جانے دیا۔

بانڈی پورہ میں دو روز سے جاری تصادم ختم

حالانکہ مقامی لوگوں نے اوقاف کمیٹی کے ذریعے عسکری پسندوں سے ان یرغمال گھر والوں کی رہائی کا مطالبہ کیا لیکن ان لوگوں نے فائرنگ شروع کردی۔ پولیس کی طرف سے کی گئی جوابی کارروائی میں یہ دونوں ہلاک ہوگئے۔

ہلاک شدہ عسکریت پسندوں سے بھاری مقدار میں اسلحہ و گولہ بارود ضبط کیا گیا۔اور ان کی پہچان علی اور مصیب کے طور پر ہوئی ہے۔

Intro:PTC ON JKLF BAN

Body:ptc

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.