ETV Bharat / city

بانڈی پورہ: یومِ آزادی کی بڑی تقریب کا شیرِ کشمیر اسٹیڈیم میں انعقاد

author img

By

Published : Aug 15, 2021, 8:44 PM IST

بانڈی پورہ میں یوم آزادی کے موقع پر شیرِ کشمیر اسٹیڈیم میں ایک تقریب منعقد کی گئی۔

بانڈی پورہ: یوم آزادی کی تقریب شیر کشمیر اسٹیڈیم میں منعقد

جموں و کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ میں یوم آزادی کے موقع پر شیرِ کشمیر اسٹیڈیم میں ایک تقریب منعقد کی گئی۔ ڈی ڈی سی چیئرمین عبدالغنی بٹ نے قومی پرچم کشائی کی اور پریڈ کی سلامی لی۔ مارچ پاسٹ میں جموں وکشمیر پولیس، تھرڈ بٹالین سی آر پی ایف، جموں وکشمیر آرمڈ پولیس، آئی آر پی 21 بٹالین، جموں وکشمیر ہوم گارڈز، جموں وکشمیر ایس پی اوز، جے کے این سی سی، اور اسکولی بچوں نے حصہ لیا۔

اس موقع پر ضلع ترقیاتی کمشنر بانڈی پورہ کے علاوہ پولیس، فوج، اور سول انتظامیہ کے کئی دیگر افسران بھی اس تقریب میں شریک ہوئے۔

یہ بھی پڑھیں: جموں وکشمیر میں جنگل راج کا خاتمہ ہوا: لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا

ڈی ڈی سی چیئرمین نے عوام کو مبارک باد دی اور ضلع میں ترقیاتی کاموں کا خاکہ بھی پیش کیا۔

کئی ثقافتی پروگراموں کے بعد کووڈ میں کام کرنے والے افراد اور مختلف محکموں میں کام کرنے والے کئی افراد میں انعامات اور سند تقسیم کی گئیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.