ETV Bharat / city

بانڈی پورہ: گریز میں چار سے پانچ انچ تک برف باری - برف باری کی وجہ سے بانڈی پورہ گریز روڈ بند

ضلع بانڈی پورہ کے گریز کے میدانی علاقوں میں بارش اور شدید سردی کی لہر جاری ہے۔ یہاں چار سے پانچ انچ تک برف باری ہوئی ہے۔

بانڈی پورہ: گریز میں چار سے پانچ انچ تک برف باری

author img

By

Published : Oct 23, 2021, 9:33 PM IST

وادی کے دوسرے علاقوں کے ساتھ ساتھ شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ میں بھی جمعہ کی شام سے ہی بارش اور سردی کی لہر کا سلسلہ جاری ہے۔

دریں اثنا سرحدی علاقے گریز میں چار سے پانچ انچ تک برف باری کی اطلاع موصول ہوئی ہے۔ جس کے باعث اس علاقے میں وقت سے پہلے درجہ حرارت میں بہت کمی واقع ہوئی ہے۔

بانڈی پورہ: گریز میں چار سے پانچ انچ تک برف باری

یہ بھی پڑھیں: ترال: بالائی علاقوں میں برفباری شروع

سب ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ بانڈی پورہ کی اطلاع کے مطابق رازدان ثاپ پر برف باری کی وجہ سے بانڈی پورہ گریز روڈ پر فی الحال آمد و رفت بند کی گئی ہے جب کہ داور اور تلیل رابطہ روڈ کی صورتحال بھی کچھ اسی طرح کی رہے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.