ETV Bharat / city

ضابطۂ اخلاق کی خلاف ورزی پر اساتذہ کے خلاف کارروائی

ریاست جموں و کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ میں ماڈل کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی کرنے پر چار اساتذہ سمیت نمبردار کو بھی معطل کر دیا گیا۔

author img

By

Published : Mar 31, 2019, 5:27 AM IST

Updated : Mar 31, 2019, 4:15 PM IST

متعلقہ تصویر

بانڈی پورہ میں ضلع الیکشن افسر نے سیاسی رہنماؤں کے پوسٹ کو سوشل میڈیا پر شیئر کرنے کے الزام میں چار اساتذہ سمیت ایک نمبردار کو معطل کرنے کا حکم جاری کیا۔

متعلقہ ویڈیو

اطلاعات کے مطابق اسد اللہ لون،تلیل گریز، محمد یوسف خان، شیخ شوکت احمد، غلام القادر کڈارہ کو ضابطۂ اخلاق کی خلاف ورزی کے الزام میں معطل کیا گیا، اور ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر آفس کے ساتھ منسلک کردیا گیا۔

اس کے علاوہ ضلع الیکشن افسر نے نمبردار مرکوٹ محمد مظفر احمد کو ایک سیاسی ریلی میں تقریر کے پاداش میں معطل کرنے کے احکامات صادر کیے۔

Intro:ضابط اخالق کی خلاف وارزی بانڈی پورہ میں   سختی سے عمل پیرا چار اساتزہ سمیت نمبردار بھی مطعل

Body:ماڈل کوڈ اف کنڈکٹ کی خلاف وارزی چار اساتزہ سمیت نمبردار   کو معتعل کرنے کے احکامات صادر ۔ بانڈی پورہ میں اج ڈسٹرکٹ الیکشن افسر نے اج اس وقت چار اساتزہ سمیت ایک نمبردار کو معتل کرنے کے احکامات صادر کیے جب سماجی سیٹوں پر ان سرکاری اساتزہ معلازموں نے سیاسی کارکنوں کے پوسٹ کو شیر کیے ۔ 

Conclusion: ای ٹی وی بھارت کو لگے ہاتھ دستویز میں اس بات کا خلاصہ ہوا ہے کہ   اسدالا لون   تلیل گریز ۔ محمد یوسف خان ۔تلیل گریز ۔ شیخ شوکت احمد بنلی پورہ ملنگام ۔ غلام القادر کڈارہ   کو ضبط اخلاق کی خالف وارزی کے پاداش میں معطعل کرنے کے علاوہ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر افس کے ساتھ منسلق کر دیا گیا ہے ۔ اس کے علاوہ ڈسٹرلٹ الیکشن افسر نے نمبردار مرکوٹ محمد مظفر احمد کو ایک سیاسی ریلی میں تقریر کے پاداش میں معطل کرنے کے احکامات صادر کیے ہیں ۔
Last Updated : Mar 31, 2019, 4:15 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.