ETV Bharat / city

Condolence to Khalil Bandhs: فاروق عبداللہ کو ہند پاک تعلقات کی بہتری کی امید - india and pakistan coming closer again

نیشنل کانفرنس کے سربراہ ڈاکٹر فاروق عبداللہ Dr. Farooq Abdullah نے پارٹی کے جنرل سکریٹری علی محمد ساگر اور نائب صدر عمر عبداللہ کے ہمراہ سابق ایم ایل اے محمد خلیل بند کے گھر پہنچ کر اظہار تعزیت Express Condolence with khalil's Family کی۔

رہنما محمد خلیل کے گھر پارٹی کے سربراہ اظہارتعزیت کے لیے پہنچے
National Conference Expressed Condolences
author img

By

Published : Feb 13, 2022, 5:25 PM IST

Updated : Feb 14, 2022, 3:04 PM IST

نیشنل کانفرنس کے سربراہ، رکن پارلیمان اور سابق وزیر اعلیٰ ڈاکٹر فاروق عبداللہ Dr. Farooq Abdullah, Chairman of the National Conference نے کہا ہے کہ انکی جماعت حد بندی کمیشن Delimitation Commission کی جانب سے تیار کردہ رپورٹ کو سرے سے مسترد کرتی ہے۔ ۔

انہوں نے کہا کہ ہم اس کے لیے مسودہ تیار کر رہے ہیں، جو 14 تاریخ سے پہلے کمیشن کو پیش کیا جائے گا۔

farooq abdullah on delimitation draft

Condolence to Khalil Bandhs

فاروق عبداللہ پلوامہ میں صحافیوں کے ساتھ گفتگو کررہے تھے جہاں وہ ایک پارٹی لیڈر کے ہاں تعزیت کیلئے گئے ہوئے تھے۔

انہوں نے کہا ملک میں سب برابر ہیں، اسی لیے ہر ایک کو برابر اختیارات بھی ملے ہیں تا کہ ملک کی سالمیت کو خطرہ نہ پہنچے۔

تاہم کچھ لوگ مذاہب پر حملہ کر رہے اور وہ یہ اس لیے ایسا کر رہے کہ وہ انتخابات جیت سکیں۔

parties use religion in politics says nc patron

انہوں نے کہا کہ سب سے اچھی بات یہ ہے کہ ہندوستان اور پاکستانی کے درمیان اچھے تعلقات ہونے جارہے ہیں۔ جس سے نفرتوں کی یہ دیوار ختم ہوگی۔

former jk cm farooq abdullah on indo pakistan ties

فاروق عبداللہ جس لیڈر کے گھر گئے تھے وہ ماضی میں وزیر رہے ہیں۔ محمد خلیل بند نامی یہ لیڈر پی ڈی پی سے تین بار انتخابات جیت چکے ہیں، وہیں پی ڈی پی، بی جے پی دور حکومت میں عہدہ نہ ملنے کے سبب انہوں نے پی ڈی پی سے نکل کر نیشنل کانفرنس میں شمولیت اختیار کی تھی۔

محمد خلیل بند کے بھائی کا گزشتہ روز انتقال ہوگیا تھا Muhammad Khalil Band's Brother Passed Away yesterday، تمام سیاسی جماعتوں کے لیڈران نے بند کے ساتھ اظہار تعزیت کیا، وہی نیشنل کانفرنس کے سربراہ ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے بھی پارٹی جنرل سکریٹری علی محمد ساگر اور نائب صدر عمر عبداللہ کے ہمراہ جاکر تعزیت کی۔

farooq and omar abdullah at pulwama condolence

Last Updated : Feb 14, 2022, 3:04 PM IST

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.