ETV Bharat / city

بانڈی پورہ:اہل خانہ کا بیٹی کی پراسرار موت پر احتجاج

ضلع بانڈی پورہ کے حاجن علاقے سے تعلق رکھنے والی خاتون کی سُسرال میں پراسرار موت پر ان کی اہل خانہ نے سرینگر کی پریس کالونی میں آج زبردست احتجاج کیا۔

author img

By

Published : Jun 15, 2021, 9:20 PM IST

اہل خانہ کا بیٹی کی پراسرار موت پر احتجاج

مرکزی کےزیر انتظام علاقہ جموں و کشمیر کی گرمائی دالحکومت سرینگر کی پریس کالونی میں آج ضلع بانڈی پورہ کے حاجن علاقے سے تعلق رکھنے والے اہل خانہ نے اپنی بیٹی کی سسرال میں ہوئی پر اسرار موت کی تحقیقات کرانے کا مطالبہ کیا ۔

تفصیلات کے مطابق رواں ماہ کی 6 جون کو شاہینہ بیگم نامی خاتون کو اچانک سسرال میں مردہ پایا گیا۔

وہیں اس کے بیٹے نے اپنے گھر والوں پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ 'میری ماں بلکل ٹھیک تھی اور کچھ دیر پہلے ہی میں نے اس سے فون پر بات کی تھی'

اس دوران مزکورہ خاتون کے اہل خانہ نے کہا کہ اسے کافی دیر کے بعد سرینگر کے ایس ایچ ایم ایس ہسپتال لیا گیا جہاں ڈاکٹروں نے انہیں مردہ قرار دیا

انہوں نے مزید الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ 'ان کے شوہر اور سسرال والے اسے کافی ستاتے تھے اور کھبی کبار اس کا شوہر اسے گھر سے نکالتا تھا'

اس دوران انہوں نے انتظامیہ سے قصوروار کو سزا دینے کی اپیل کرتے ہوے کہا اس کیس کی پوری طرح سے تحقیقات کی جائے

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.