ETV Bharat / city

بانڈی پورہ میں انکاؤںٹر شروع

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پوری کے چندہ جی علاقے میں سکیورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے درمیان انکاؤنٹر شروع ہوا ہے۔

فوٹو
فوٹو
author img

By

Published : Aug 3, 2021, 8:06 AM IST

اطلاع کے مطابق سکیورٹی فورسز کو ضلع باندی پورہ کے چندہ جی علاقے میں عسکریت پسندوں کی موجودگی کی خفیہ اطلاع موصول ہوئی، جس کے بعد سکیورٹی فورسز نے علاقے کو محاصرے میں لیا ہے۔

تازہ اطلاع ملنے تک علاقے میں انکاؤنٹر شروع ہو چکا ہے۔

کشمیر زون پولیس نے ٹویٹ کر کے انکاؤنٹر کی جانکاری دی ہے۔

خبر لکھنے تک انکاؤنٹر جاری ہے، مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.