ETV Bharat / city

حاجن سوناواری میں بائیکاٹ کی کال کا اثر

ضلع بانڈی پورہ کے حاجن قصبے میں عسکریت پسندوں کی جانب سے دی گئی الیکشن بائیکاٹ کی کال کا کافی اثر دیکھنے کو مل رہا ہے-

حاجن سوناواری میں بائیکاٹ کی کال کا اثر
author img

By

Published : Apr 11, 2019, 6:39 PM IST

کئی ایک پولنگ مراکز میں ووٹنگ نہ ہونے کے برابر دکھائی دے رہے ہیں- حاجن قصبہ کے مین بازار میں جو دو پولنگ مراکز نصب کیے گئے ہیں ان میں اب تک صرف دو ووٹ پڑے ہیں جبکہ پولنگ مرکز کے ارد گرد صرف سیکورٹی فورسز کا عملہ دکھائی دے رہا ہے-

عام لوگ کہیں نظر نہیں آرہے ہیں، یہ علاقہ پورے بانڈی پورہ ضلع میں ایک حساس علاقہ تصور کیا جاتا ہے اور کئی برسوں میں یہاں کافی عسکریت پسند مارے گئے ہیں۔

Intro:حاجن سوناواری میں بائیکاٹ کی کال کا خاصا اثر دیکھنے کو مل رہا ہے- ضلع بانڈی پورہ کے حاجن قصبے میں عسکریت پسندوں کی جانب سے دی گئ الیکشن بائیکاٹ کی کال کا کافی اثر دیکھنے کو مل رہا ہے- کئ ایک پولنگ مراکز میں ووٹنگ نا ہونے کے برابر دکھائی دے رہے ہیں- حاجن قصبہ کے مین بازار میں جو دو پولنگ مراکز نصب کئے گئے ہیں ان میں اب تک صرف دو ووٹ پڑے ہیں جبکہ پولنگ مرکز کے ارد گرد صرف سیکورٹی فورسز کا عملہ دکھا دے رہا ہے- عام لوگوں کہیں نظر نہیں آرہے ہیں- قابل ذکر بات یہ ہے کہ یہ علاقہ پورے بانڈی پورہ ضلع میں ایک حساس علاقہ تصور کیا جاتا ہے اور کئ سالوں سے یہاں کافی عسکریت پسند مارے گئے ہیں

Body:.

Conclusion:.
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.