ETV Bharat / city

Meet 11th Class Student Sania Zehra: 'اپنے بچوں کا دوسرے بچوں کے ساتھ موازنہ نہ کریں'

گرینڈ لینڈ اسکول سمبل میں گیارہویں جماعت میں زیر تعلیم طالبہ ثانیہ زہرا Sania Zehra نے ایک کتاب 'سم بلیک پیجز (چند سیاہ اوراق) تحریر کی ہے۔ ای ٹی وی بھارت کے ساتھ بات کرتے ہوئے ثانیہ نے بتایا کہ انہوں نے اس کتاب کے ذریعے انہوں نے والدین تک ایک پیغام پہنچانے کی کوشش کی ہے کہ وہ اپنے بچوں کا دوسرے بچوں کے ساتھ موازنہ نہ کریں بلکہ ان کی انفرادی صلاحیت کو پہچاننے اور انہیں اسی میں آگے بڑھانے کی کوشش کریں۔'

اپنے بچوں کا دوسرے بچوں کے ساتھ موازنہ نہ کریں: طالبہ

author img

By

Published : Mar 5, 2022, 10:17 PM IST

بانڈی پورہ: شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ کے سمبل سوناواری میں زیر تعلیم ایک 16 سالہ بچی مصنفہ بن گئی ہے۔Meet 11th Class Student Sania Zehra

: اپنے بچوں کا دوسرے بچوں کے ساتھ موازنہ نہ کریں: طالبہ

گرینڈ لینڈ اسکول سمبل میں گیارہویں جماعت میں زیر تعلیم طالبہ ثانیہ زہرا نے ایک کتاب 'سم بلیک پیجز (چند سیاہ اوراق) تحریر کی ہے۔

ثانیہ زہرا کی یہ کتاب ان کی آٹھویں جماعت میں لکھی جانی والی ڈائری پر مشتمل ہے جس میں انہوں نے منظوم کلام کے ذریعے والدین سے اپنے بچوں کی انفرادی صلاحیت کو پہچاننے کا ایک پیغام دیا۔

ای ٹی وی بھارت کے ساتھ بات کرتے ہوئے ثانیہ نے بتایا کہ انہوں نے اس کتاب کے ذریعے اس سماج کے والدین تک ایک پیغام پہنچانے کی کوشش کی ہے کہ وہ اپنے بچوں کا دوسرے بچوں کے ساتھ موازنہ نہ کریں بلکہ ان کی انفرادی صلاحیت کو پہچاننے اور انہیں اسی میں آگے بڑھنے دیں۔'

یہ بھی پڑھیں: نوجوانوں کی حوصلہ افزائی کے لیے خاتون پائلٹ سمی آرا کی پہل

ثانیہ کا تعلق ضلع بارہمولہ کے سوپور علاقے سے ہے تاہم وہ بچپن سے ہی اپنے نانی ہال واقع شالہار گاندربل میں رہ رہی ہیں اور سمبل سوناواری میں اس وقت زیر تعلیم ہیں۔

ثانیہ نے حال ہی میں میٹرک امتحان میں اچھے نمبرات کے ساتھ کامیابی حاصل کی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.