ETV Bharat / city

'کانگریس عوامی فلاح وبہبود کے لیے سنجیدہ' - \article

پارلیمانی انتخابات سے قبل کانگریس پارٹی کی طرف سے بانڈی پورہ کے ونگی پورہ سمبل میں ایک انتخابی اجلاس منعقد ہوا جس میں سرکردہ کانگریس کے رہنماؤں کے علاوہ سینکڑوں مقامی کانگریس کارکنان نوجود تھے-

'کانگریس عوامی فلاح وبہبود کے لیے سنجیدہ'
author img

By

Published : Apr 10, 2019, 6:44 PM IST

اس موقع پر پردیش کانگریس کے صدر برائے ریاست جموں و کشمیر غلام احمد میر نے ورکروں سے اپنے خطاب کے دوران کہا کہ 'کانگریس ایک ایسی پارٹی ہے جس میں ملک کے عوام کی بہبودی و ترقی مضمر ہے'۔

'کانگریس عوامی فلاح وبہبود کے لیے سنجیدہ'

انہوں نے کہا کہ 'کانگریس نہ صرف ریاست جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کا تحفظ بخشے گی بلکہ اسے مزید مضبوط کریگی'۔

Intro:پارلیمانی انتخابات سے قبل کانگریس پارٹی کی طرف سے بانڈی پورہ کے ونگی پورہ سمبل میں ایک انتخابی اجلاس منعقد ہوا جس میں سرکردہ کانگریس لیڈران کے علاوہ سینکڑوں مقامی کانگریس کارکنان نوجود تھے - اس موقع پہ پردیش کانگریس کے صدر برائے ریاست جموں و کشمیر غلام احمد میر نے ورکروں سے اپنے خطاب کے دوران کہا کہ کانگریس ایک ایسی جماعت ہے جس میں ملک کے عوام کی بہبودی و ترقی مضمر ہے-انہوں نے کہا کہ کانگریس نہ صرف ریاست جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کا تحفظ بخشے گی بلکہ اسے مزید مضبوط کریگی-

Body:.

Conclusion:.

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.